نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    فراز آخر کو ضرورت ہی خریدار کی نکلی ۔ احمد فراز

    جہاں بھی فراز کا نام دیکھتا ہوں، جھجھک جاتا ہوں کہ پتہ نہیں کیا ہوگا۔ لیکن پھر فاتح بھائی کا نام دیکھا تو تسلی ہوئی کہ اصلی فراز کی شاعری ہوگی :)
  2. قیصرانی

    تحریک انصاف کا دھاندلی کے خلاف دھرنوں اور احتجاج کا سلسلہ جاری

    ابھی چھوٹی بہن سے بات ہور ہی تھی تو پتہ چلا کہ بعض جگہوں پر جہاں پولنگ کا سرکاری وقت 5 بجے سے بڑھا کر 6 بجے تک کر دیا گیا تھا، وہاں پولنگ کے نتائج 4 بجکر 55 منٹ پر آ گئے تھے۔ ہمارے ڈیرہ غازی خان کے دو نتائج ایک صوبائی اور ایک قومی اسمبلی کے ابھی تک رکے ہیں :) اللہ جانتا ہے کیوں :)
  3. قیصرانی

    مشرف پر سکتہ طاری ہوگیا

    بری بات، آپ کو اتنا بھی گیا گذرا، معذرت یعنی کہ پہنچا ہوا نہیں ہونا چاہئے :)
  4. قیصرانی

    سپمل کھچڑی اور گرلڈ سبزیاں

    واہ بھئی واہ، بھتیجی تو بہت سگھڑ ہیں :) جی نہیں۔ پہلی شرط ہے شادی شدہ ہونا :rollingonthefloor:
  5. قیصرانی

    مشرف پر سکتہ طاری ہوگیا

    انصاف ہو ہی نہیں سکتا، کیونکہ اگر انصاف ہوا تو ہماری آدھی سے زیادہ سپریم کورٹ کے موجودہ ججز بشمول چیف جسٹس، سب چھ فٹ اونچے لٹکیں گے :)
  6. قیصرانی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    انیس الرحمن بھائی، ایک مشہور کہاوت ہے کہ آپ کچھ لوگوں کو کچھ عرصے کے لئے تو ڈرا دھمکا سکتے ہیں لیکن ساری دنیا کو ہمیشہ کے لئے نہیں چپ کرا سکتے۔ کچھ اسی مفہوم کی بات ہے نا؟ تو اس لئے فکر ناٹ۔ جو ہوگا سب کے سامنے آئے گا۔ الیکشن کے بعد ظاہر ہے کہ ہارنے والا ہی دھاندلی کے الزامات لگاتا ہے، جیتنے...
  7. قیصرانی

    مشرف پر سکتہ طاری ہوگیا

    آپ کی لگائی ہوئی امت کی تحریریں کافی سبق آموز ہوتی ہیں۔ باقی صحافت جس چڑیا کا نام ہے، اس کو جاننے والے کسی ایک حیات انسان کا نام بتا دیں تو مان جاؤں :)
  8. قیصرانی

    دور استبصار ، انقلابِ فرانس اور مختلف فلسفیوں کا کردار۔۔

    ہممم۔۔۔ اچھی بھتیجی، اسی طرح مصروف رہا کریں۔ ہمیں اچھی اچھی تحریریں پڑھنے کو ملتی رہیں گی :)
  9. قیصرانی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    میں یہی بات سننا چاہ رہا ہوں، مجھے اس بات سے اتفاق ہے کہ آپ جب کسی انسان کو دیوار سے لگانے کی کوشش کرتے ہیں تو سیلف ڈیفنس کا بنیادی حق آپ کے پاس موجود ہوتا ہے۔ اس ضمن میں آپ ہتھیار اٹھانے کی بات بھی کر سکتے ہیں مہوش بہن سے بار بار یہ سوال کرنے کا مقصد صرف اتنا ہے کہ مہوش بہن اس بات کو جان بوجھ...
  10. قیصرانی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    متفق۔ اندھی تقلید ہی سب سے خطرناک ہوتی ہے، چاہے وہ کسی بھی جماعت کی یا کسی بھی شخص کی ہو
  11. قیصرانی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    مہوش بہن، جذباتیت کو ایک طرف رکھ دیں اور یہ بتائیے کہ آپ کا ذہن اس فقرے کے بارے کیا وضاحت کرتا ہے :) تین تلوار پر پہنچ کر تلواروں کو اصل شکل دے دیں گے
  12. قیصرانی

    مشرف پر سکتہ طاری ہوگیا

    یہی تو مزے کی بات ہے کہ ایک طرف ذرائع کہہ دیا جاتا ہے اور دوسری جانب سارا ملبہ "نیوز ایجنسی" پر ڈال دیا جاتا ہے :)
  13. قیصرانی

    دور استبصار ، انقلابِ فرانس اور مختلف فلسفیوں کا کردار۔۔

    :great:بھتیجی۔ لگتا ہے کہ کوا آج کل چھٹیوں پر گیا ہوا ہے اور آپ کو تحقیق کا کافی وقت مل رہا ہے :)
  14. قیصرانی

    اردو وکیپیڈیا پر میرے تجربات

    وہی جو تنقید اور منہ پھٹ میں ہوتا ہے :rollingonthefloor:
  15. قیصرانی

    مشرف پر سکتہ طاری ہوگیا

    اچھا لگا کہ ترجمان کا بیان بھی آ گیا :)
  16. قیصرانی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    مہوش بہن، تین تلواروں پر پہنچ کر تلواروں کو اصل شکل دینے سے کیا مراد ہے، یہ بتائیے۔ باقی بات کو جتنا گھمانا چاہیں گھما لیں، میرا سوال وہیں ہی رہے گا :)
  17. قیصرانی

    مشرف پر سکتہ طاری ہوگیا

    امت کی خبر کو بلا تبصرہ چھوڑ دیا جائے تو زیادہ مزہ آتا ہے مجھے :)
  18. قیصرانی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    سلیس ترجمہ اس بات کا کہ تین تلوار پر پہنچ کر تلواروں کو اصل شکل دے دیں گے
  19. قیصرانی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    مہوش بہن، آپ نے نوائے وقت کی خبر تو پیش کر دی، یہ بتائیے کہ ذرا قائد تحریک کے الفاظ کا سلیس ترجمہ کیا بنے گا؟
Top