محمداحمد بھائی میں نے نوٹ کیا ہے کہ جب آپ پوسٹ کر کے کسی اور صفحے پر جاتے ہیں تو واپس جب بیک کا بٹن پریس کرتے ہیں تو آپ کی لیٹسٹ پوسٹ ظاہر نہیں ہوتی۔ اس کے لئے ریفریش یا پھر کچھ انتظار کرنا پڑتا ہے۔ کیا آپ یہی مسئلہ بتا رہے ہیں یا کچھ اور؟
ہر ملک کا اپنا الگ سبب ہو سکتا ہے۔ جیسا فن لینڈ کی وجہ شہرت نوکیا ہے۔ جاپان کی وجہ شہرت الیکٹرانکس، روس اور امریکہ کی وجہ شہرت مفت میں دوسرے ممالک سے اپنے ہی خرچے پر اپنی حجامت بنوانا وغیرہ وغیرہ ہے :)
۱۱۔ چلتا پھرتا گملا
ایک دن بھیا ریچھ نے لومڑ اور بھیڑیئے کی دعوت کی۔ ریچھ اپنی بیگم سے بہت ڈرتا تھا۔ اس نے اپنی بیگم سے ڈرتے ڈرتے کہ،"آج ہمارے ہاں مہمان آ رہے ہیں۔ میرا خیال ہے کہ شام کو پلاؤ اور مچھلی پکائی جائے۔"
بیگم ریچھ نے جھنجھلا کر کہا،"مجھ سے تو سارا کام ہوگا نہیں۔"
ریچھ جھٹ سے بولا،"تم...
۱۰۔ لومڑ کی ٹانگ ٹوٹ گئی!
لومڑ سوچنے لگاکہ خرگوش یوں تو آسانی سے ہاتھ نہیں آئے گا، کوئی ترکیب کرنی چاہیئے، اس نے خرگوش کو آتے دیکھا تو فوراً زمین پر لیٹ گیا اور زور زور سے چلانے لگا،"اوہو ہو ہائے مر گیا!"
خرگوش نے قریب پہنچ کر بڑی سادگی سے پوچھا،"کون مر گیا؟ کیا تم مر گئے ہو؟ اچھا ابھی تمھارے...
۹۔ بھیا لومڑ نے خوبانی کھائی
آخر لومڑ نے ایک دن خرگوش کو پکڑ ہی لیا۔ وہ خرگوش کو کھینچتے ہوئے بولا،"اچھے وقت پر ہاتھ آئے۔ مجھے بھوک لگ رہی تھی۔"
خرگوش نے دیدے مٹکا کر کہا،"میرا پیٹ تو بھرا ہوا ہے۔ ابھی ابھی خوبانیاں کھا کر آ رہا ہوں۔" یہ کہہ کر خرگوش نے ایک چٹخارا بھرا اور زبان ہونٹوں پر پھیرنے...
۸۔ مار دھاڑ کی فلم
بھیا خرگوش نے ایک دفعہ اتنی بہت سی گاجریں چرا لیں کہ آدم کو اسے پکڑنے کے لئے ایک جال لگانا پڑا۔ خرگوش جنم جنم کا لالچی تھا ہی گاجریں کھانے کے لالچ میں آ کر پھندے میں جا پھنسا۔
کچھ دیر کے بعد میاں آدم بھی وہاں آ گئے۔ خرگوش کو پھندے میں پھنسا ہوا دیکھ کر بہت خوش ہوئے اور قہقہہ...
۷۔ لومڑ سے دل لگی
بلی نے خرگوش کا ناک میں دم کر دیا تھا۔ ایک روز خرگوش بلی سے بچنے کی ترکیبیں سوچ رہا تھا کہ کچھوا آ گیا۔ کچھوا خرگوش کو چپ چاپ دیکھ کر بہت حیران ہوا۔ اس نے پوچھا،"میاں، تمھیں کیا ہوا ہے؟"
خرگوش نے بتایا،"خالہ بلی نے بہت پریشان کر رکھا ہے۔ کم بخت بری طرح پیچھے پڑ گئی ہے۔"
کچھوا...
۶۔ عجیب بیماریاں
خالہ بلی کو خرگوش پر بڑا غصہ آیا۔ اس نے جھوٹ بول کر بلی کی جان مصیبت میں پھنسا دی تھی۔ چناں چہ وہ موقع کی تاک میں تھی۔
ایک روز جب خرگوش اپنے خیالوں میں مست گاتا گنگناتا چلا جا رہا تھا، اچانک بلی اس پر دھم سے کودی۔
"یہ کون بدتمیز ہے؟" خرگوش جھنجلا کر بولا۔
بلی پیار سے بولی، "یہ...
۵۔ خرگوش نے تالاب بھروایا
بھیا خرگوش کے مکان کے پیچھے ایک تالاب تھا جو کافی دنوں سے خشک پڑا تھا۔ اتفاق سے اس سال بارش بھی کم ہوئی۔ خرگوش سوچنے لگا کہ اب یہ تالاب خود ہی بھرنا پڑے گا۔ چناں چہ اس نے ایک بالٹی لی۔ اسے قریب کے نل سے بھرا۔ پھر وہ بالٹی کو کھینچتا ہوا لے گیا اور تالاب میں انڈیل دیا۔...
۴۔ جادو کی نلکیلومڑ اب خرگوش کی گھات میں رہنے لگا۔ خرگوش بھی چوکنا تھا۔ اسے یہ معلوم تھا کہ لومڑ کسی روز اسے ضرور پکڑ لے گا اور پھر اگلی پچھلی کسر نکال لے گا۔ایک دن خرگوش اپنے خیالوں میں مست گاتا ہوا چلا جارہا تھا کہ اچانک ایک جھاڑی کے پیچھے سے اچھل کر لومڑسامنے آیا اور اس نے خرگوش کو گدی سے پکڑ...
۳۔ اس کو ہٹا لو ورنہ۔۔۔
جس دن خرگوش نے مینار بنایا تھا، اسی دن سے سب جانوروں نے کچھ نہ کچھ بنانا شروع کردیا تھا۔ ریچھ نے دو کمرے بنائے۔ بھیڑیے نے نیا دروازہ لگایا، لومڑ اپنی چھت پر نئی لکڑیاں جڑنے لگا۔
ایک دن خرگوش لومڑ کے مکان کے پاس سے گزرا۔ لومڑ چھت ٹھیک کرنے میں لگا ہوا تھا۔ ٹھکاٹھک ٹھکاٹھک...