نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    مجھے نہیں کہہ سکتے۔ میرا بلاگ دیکھ کر کہیں گے کہ بھائی میرے سے ہی ایک بلاگ ادھار لے لو۔ :P

    مجھے نہیں کہہ سکتے۔ میرا بلاگ دیکھ کر کہیں گے کہ بھائی میرے سے ہی ایک بلاگ ادھار لے لو۔ :P
  2. محمد تابش صدیقی

    غزم : ایک نئی صنف سخن

    معذرت بانیِ اصطلاح سے تھی۔ :)
  3. محمد تابش صدیقی

    غزم : ایک نئی صنف سخن

    پیارے بھائی سے معذرت کے ساتھ، ابھی تک مجھ کچھ ایسا خاص نظر نہیں آیا اس میں کہ اس کو آزاد نظم سے الگ نام دینے کی ضرورت پیش آئے۔ :)
  4. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد محمد تابش صدیقی بھائی ہوئے پانچ ہزاری ۔۔

    بہت شکریہ حمیرا بہن۔ آپ بھی دوبارہ چوتھا گیئر لگائیں۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    بلا شبہ

    بلا شبہ
  6. محمد تابش صدیقی

    حالات : غزم نمبر 2

    میرے مطابق اس کا نام غظم رکھتے تو بہتر تھا کہ یہ نظم کے زیادہ نزدیک ہے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    غزم : ایک نئی صنف سخن

    میرے ہضم کرنے یا نہ کرنے سے کیا ہو گا۔ بات تو مستند شعراء اورنقاد کے ہضم کرنے کی ہے۔ :)
  8. محمد تابش صدیقی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 59: چھت

    دفتر کی چھت
  9. محمد تابش صدیقی

    حالات : غزم نمبر 2

    برادرِ محترم آزاد نظم پابندِ بحور شاعری میں ہی آئے گی. :)
  10. محمد تابش صدیقی

    یاد : اولین غزم

    یہ بحر سے آزاد تو نہیں. مکمل نظم بحر میں ہے. آزاد نظم کہا جا سکتا ہے اس کو.
  11. محمد تابش صدیقی

    غزم : ایک نئی صنف سخن

    کیا یہ غزم آسانی سے ہضم کر لی گئی ہے؟
  12. محمد تابش صدیقی

    جو اب تک کھایا، وہ تو ہضم ہوا. :)

    جو اب تک کھایا، وہ تو ہضم ہوا. :)
  13. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد محمد تابش صدیقی بھائی ہوئے پانچ ہزاری ۔۔

    اوہو یار اطلاع کرتے. کوئی عیادت کا ثواب ہی کما لیتے. اب طبیعت کیسی ہے؟
  14. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد ہم بقلم خود اپنے تین ہزاری ہونے کا اعلان کرتے ہیں

    یہ تو زیادتی ہے کہ آپ نے کسی دوسرے کو موقع دئیے بغیر اقدام اٹھا لیا. کتنے ہی لوگ منتظر ہوں گے کہ ابھی آپ کے 3000 ہوں اور دھاگہ بنائیں. :) بہرحال 3000 مراسلے مبارک ہوں. بلاشبہ میرے مراسلوں سے بہتر ہی ہوں گے. :)
  15. محمد تابش صدیقی

    جی. ہماری دفتر میں کچھ تعمیراتی کام کی وجہ سے پورے ہفتہ کی چھٹیاں دی گئی تھیں.

    جی. ہماری دفتر میں کچھ تعمیراتی کام کی وجہ سے پورے ہفتہ کی چھٹیاں دی گئی تھیں.
  16. محمد تابش صدیقی

    چھٹیاں ختم --- بکرا ہضم

    چھٹیاں ختم --- بکرا ہضم
  17. محمد تابش صدیقی

    ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے قربانی نہیں کی

    آپ کہیں اے کیو خان تو نہیں؟ کیو شاید جلدی میں رہ گیا ہو.
  18. محمد تابش صدیقی

    شعر

    پسندیدہ اشعار
Top