نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرورت تو اس وقت پاپ کارن کی ہے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    جی ہمارے خاندان سے بھی 6 افراد گئے تھے۔ 4 آ گئے ہیں۔ بھائی اور بھابھی آخر میں آئیں گے۔ :)

    جی ہمارے خاندان سے بھی 6 افراد گئے تھے۔ 4 آ گئے ہیں۔ بھائی اور بھابھی آخر میں آئیں گے۔ :)
  3. محمد تابش صدیقی

    آج کل کافی مل رہی ہیں۔ :) ابھی تو بھائی نے واپس آنا ہے حج سے ان شاء اللہ۔ :)

    آج کل کافی مل رہی ہیں۔ :) ابھی تو بھائی نے واپس آنا ہے حج سے ان شاء اللہ۔ :)
  4. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سہولت دی ہوئی ہے اس کو چھوڑنے کی۔
  5. محمد تابش صدیقی

    تعارف مجھ سے ملیے!

    سر آپ آ بھی چکیں۔ ابھی تک آپ نے تعارفی لڑی اور ایک کالم کے علاوہ محفل کو اپنے درشن نہیں کروائے ہیں۔ :)
  6. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذکر نہ ہی کریں تو بہتر ہے اب۔ جتنے زیادہ لوگ شامل ہوں گے، اتنا ہی معاملہ بڑھتا جائے گا۔ نظر انداز کریں اب۔ جیسا کہ امید ہے کہ اس مراسلے کے بعد میں اس معاملے کے حوالے سے کوئی پوسٹ نہیں کروں گا۔ امید اس لئے لکھ رہا ہوں کہ شاید ضروری ہو جائے لکھنا۔ :)
  7. محمد تابش صدیقی

    یہ کہہ رہے ہیں وہ کالک اُچھالنے والے

    یہ قدیم تر ہے۔ وہ غزل 2007 کی ہے۔ اور زمین میں "ل" اور "ن" کا فرق ہے۔ :)
  8. محمد تابش صدیقی

    بنا کےپھر مجھے تازہ خبر نہ جاؤ تم

    واہ واہ ظہیر بھائی۔ کیا عمدہ غزل کہی ہے۔ احتیاط کا عالم اندیشے حسبِ حال کیا کہنے جناب۔
  9. محمد تابش صدیقی

    جو میرے ہوش اڑا دے حواس گم کر دے خدا پناہ کہ وہ آگہی قبول نہیں

    جو میرے ہوش اڑا دے حواس گم کر دے خدا پناہ کہ وہ آگہی قبول نہیں
  10. محمد تابش صدیقی

    کیشے کلیئر کرنی ہے، فارمیٹ نہیں کرنا۔

    کیشے کلیئر کرنی ہے، فارمیٹ نہیں کرنا۔
  11. محمد تابش صدیقی

    یہ کہہ رہے ہیں وہ کالک اُچھالنے والے

    چونکہ غزل کا ہر شعر اپنے مفہوم میں مکمل ہوتا ہے. تو استثنائی کیفیت کی وضاحت کا طریقہ ہے یہ. :)
  12. محمد تابش صدیقی

    یہ کہہ رہے ہیں وہ کالک اُچھالنے والے

    قطعہ جب ایک موضوع ایک سے زیادہ اشعار میں مکمل کیا جائے تو اس کو قطع کہہ دیا جاتا ہے. ق سے قاری کو معلوم ہو جاتا ہے کہ آگے اشعار مل کر مفہوم مکمل کر رہے ہیں. نیچے ڈیش سے قطع کا اختتام ہے.
  13. محمد تابش صدیقی

    اللہ کا شکر ہے۔ :)

    اللہ کا شکر ہے۔ :)
  14. محمد تابش صدیقی

    کیشے کلیئر کرنی پڑے گی۔

    کیشے کلیئر کرنی پڑے گی۔
  15. محمد تابش صدیقی

    سبحان اللہ

    سبحان اللہ
  16. محمد تابش صدیقی

    دراصل اپنے آپ کو ہی کہا تھا، کہ پچھلا مراسلہ جس نیت سے کیا تھا اس کی مخالف سمت چلا گیا تھا۔ :)

    دراصل اپنے آپ کو ہی کہا تھا، کہ پچھلا مراسلہ جس نیت سے کیا تھا اس کی مخالف سمت چلا گیا تھا۔ :)
  17. محمد تابش صدیقی

    ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ--- دیتے ہیں دھوکہ یہ بازی گر کھلا

    ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ--- دیتے ہیں دھوکہ یہ بازی گر کھلا
  18. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تکے کھائے صبح ناشتے میں
Top