نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    اپنا کیفیت نامہ تازہ کریں...

    اپنا کیفیت نامہ تازہ کریں...
  2. محمد تابش صدیقی

    ریٹنگ کا غلط اور منفی استعمال

    اب عارف بھائی کی معرفت کی باتیں سادگی سے کیسے سمجھ آ سکتی ہیں؟:)
  3. محمد تابش صدیقی

    یہ کہہ رہے ہیں وہ کالک اُچھالنے والے

    سبحان اللہ ظہیر بھائی. لاجواب غزل ہے. کس خوبی سے منافقت عیاں کی ہے. کیا خوب استعارہ لیا ہے. کیا کہنے. بہت عمدہ
  4. محمد تابش صدیقی

    ریٹنگ کا غلط اور منفی استعمال

    یہاں سے ایک اور ضرورت سامنے آتی ہے. کہ ایک ہی پوسٹ کے مختلف حصوں کی الگ ریٹنگ کا انتظام بھی ہونا چاہئے. تاکہ عارف بھائی کی ریٹنگ واضح ہو سکے. :)
  5. محمد تابش صدیقی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    آج ارہر کی دال اور چاول کھائے۔ مزا آ گیا۔ الحمد للہ
  6. محمد تابش صدیقی

    دھاگہ اس لئے نہیں کھول رہا کہ میں بات بڑھانا نہیں ختم کرنا چاہتا ہوں۔ میں نفسِ مضمون پر نہیں جا...

    دھاگہ اس لئے نہیں کھول رہا کہ میں بات بڑھانا نہیں ختم کرنا چاہتا ہوں۔ میں نفسِ مضمون پر نہیں جا رہا۔ میں دونوں کی تحاریر پڑھ چکا ہوں۔ جس میں دونوں طرف سے الزامات ہیں جو کہ مجھے اپنی سوجھ بوجھ کے مطابق بد گمانی پر مبنی لگے ہیں۔ اور میں چاہتا ہوں کہ بات یہاں ختم ہو۔ بہرحال اللہ تعالیٰ سے دعا ہے...
  7. محمد تابش صدیقی

    نایاب بھائی، ابنِ عمر رضی اللہ عنہ کی روایت کردہ ایک حدیث پاک کا ملخص اور مفہوم ہے کہ (جو شخص...

    نایاب بھائی، ابنِ عمر رضی اللہ عنہ کی روایت کردہ ایک حدیث پاک کا ملخص اور مفہوم ہے کہ (جو شخص مسلمان کی پردہ پوشی کرے گا ، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کی پردہ پوشی کرے گا) کمزوری ہر انسان میں ہے، ایک دوسرے کی کوتاہیوں سے درگزر کرتے ہوئے آگے بڑھنا چاہئے، نہ کہ ایک دوسرے کی خامی کو بر سرِ بازار...
  8. محمد تابش صدیقی

    راحیل بھائی، میری آپ سے جتنی بھی گفتگو خواہ کسی لڑی میں ہوئی ہو یا ذاتی مکالمہ میں، اس میں مجھے...

    راحیل بھائی، میری آپ سے جتنی بھی گفتگو خواہ کسی لڑی میں ہوئی ہو یا ذاتی مکالمہ میں، اس میں مجھے آپ کی طرف سے کسی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑا، بلکہ ہمیشہ ایک بے تکلف خوشگوار گفتگو رہی۔
  9. محمد تابش صدیقی

    ٹھہرنے کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ انسان کو سوچنے سمجھنے کا وقت ملتا ہے۔ اور پھر معاملات مخالف...

    ٹھہرنے کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ انسان کو سوچنے سمجھنے کا وقت ملتا ہے۔ اور پھر معاملات مخالف انتہاؤں تک نہیں پہنچتے، حل ہوا کرتے ہیں۔ جذباتی ہیجان میں غلط فیصلہ ہونے کا امکان غالب ہوتا ہے۔
  10. محمد تابش صدیقی

    اس جھگڑے میں شریک تمام محفلین سے میری گزارش ہے کہ اس وقت آف لائن ہو جائیں اور ایک دو دن آرام...

    اس جھگڑے میں شریک تمام محفلین سے میری گزارش ہے کہ اس وقت آف لائن ہو جائیں اور ایک دو دن آرام کریں۔ پھر واپس آئیں۔ کافی افاقہ ہو گا۔ شکریہ
  11. محمد تابش صدیقی

    پانی پلوں کے نیچے سے گزر چکا ہے یا ابھی گزر رہا ہے؟

    پانی پلوں کے نیچے سے گزر چکا ہے یا ابھی گزر رہا ہے؟
  12. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کوئی بات نہیں آپ موضوع تبدیل کر دیجئے۔ یہی تو آزادی ہے اس لڑی کی۔ جس موضوع پر بھی چاہیں بات کر لیں۔ جب چاہیں موضوع بدل لیں۔ :)
  13. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقۂ کار کے مطابق ص سے شعر لکھنا تھا. اب مشکل لفظ کا شعر بھی ویسا ہی ہو گا. :) پھر اچھے شعر کی شرط تھی. آسان کی نہیں. :P
  14. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صیدِ مقام کیوں ہے تو قیدِ مقام سے گزر شمعِ ھُدیٰ لئے ہوئے ہر در و بام سے گزر
  15. محمد تابش صدیقی

    ریٹنگ کا غلط اور منفی استعمال

    میں بھی ایک دو دفعہ یہ منفی ریٹنگ سے نوازنے کے مقابلے دیکھ چکا ہوں، مجھے تو بچگانہ حرکت لگتی ہے۔
  16. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد ہم بقلم خود اپنے تین ہزاری ہونے کا اعلان کرتے ہیں

    وہ جلدی بنانے والا کارنامہ بھی ہمارے محترم بھائی ادب دوست کا ہی تھا۔ :P اور وہ انہوں نے مراسلوں کے بجائے مثبت ریٹنگز دیکھ کر بنا دیا تھا۔ :)
  17. محمد تابش صدیقی

    حالات : غزم نمبر 2

    آتے ہی معرکوں میں شریک ہونا پڑا۔ وقت نہیں ملا۔ :)
  18. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد ہم بقلم خود اپنے تین ہزاری ہونے کا اعلان کرتے ہیں

    آپ بنا بھی نہیں سکتے تھے، کہ ادب دوست بھائی نے 3 ہزارویں مراسلے پر یہ لڑی بنائی ہے۔ ان 3000 سے پہلے تو نہیں بنائی جا سکتی تھی۔ :P
  19. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ز پر بنا لیا کریں ر کے بعد۔ ڑ کو استثنیٰ حاصل ہے۔ اور چاہیں تو ژ بھی چھوڑ سکتے ہیں۔
  20. محمد تابش صدیقی

    غزم : ایک نئی صنف سخن

    سرورق پر آخری 2 لڑیاں
Top