نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:دوسرا ٹی ٹوئنٹی

    20 اوورز ہو گئے اور 20 جوابات بھی نہ ہوئے اس لڑی میں.
  2. محمد تابش صدیقی

    کتابوں کو کتابی کیڑوں سے کیسے بچائیں؟

    جی یہ نصابی کتابوں کے علاوہ کتب پڑھنے کو بھی وقت کا ضیاع سمجھتے ہیں.
  3. محمد تابش صدیقی

    کتابوں کو کتابی کیڑوں سے کیسے بچائیں؟

    ہمارے رائج شدہ تعلیمی نظام میں نرے کتابی کیڑے (نصابی کتب والے) عموماً نمبرز اور گریڈز تک محدود ہوتے ہیں.
  4. محمد تابش صدیقی

    بجلی کے تاروں کےذریعے تیز رفتار انٹرنیٹ پہنچانے کا منصوبہ

    ابھی تو پاکستان میں بجلی کی تاروں سے مکمل بجلی دریافت نہیں ہوئی. انٹرنیٹ کو الگ ہی رہنے دیں.
  5. محمد تابش صدیقی

    کتابوں کو کتابی کیڑوں سے کیسے بچائیں؟

    ویسے عنوان سے میں سمجھا کہ ہر وقت نصابی کتابوں میں گھسے رہنے والے "کتابی کیڑوں" سے بچانے کا کہہ رہے ہیں. ان سے بھی بچانے کی ضرورت ہے. :)
  6. محمد تابش صدیقی

    کتابوں کو کتابی کیڑوں سے کیسے بچائیں؟

    یہ دیمک ہے. اس کا حل یہ ہے کہ الماری خالی کر کے دیمک کش دوائی کا سپرے کروائیں.
  7. محمد تابش صدیقی

    اِک پتنگے نے یہ اپنے رقصِ آخر میں کہا ! --- روشنی کے ساتھ رہیے، روشنی بن جائیے - سلیم احمد

    اِک پتنگے نے یہ اپنے رقصِ آخر میں کہا ! --- روشنی کے ساتھ رہیے، روشنی بن جائیے - سلیم احمد
  8. محمد تابش صدیقی

    چھننی لفظ چھاننی سے چھوٹا ہو کر بنا۔

    چھننی لفظ چھاننی سے چھوٹا ہو کر بنا۔
  9. محمد تابش صدیقی

    ہماری طرف چھننی بولا جاتا ہے۔ :)

    ہماری طرف چھننی بولا جاتا ہے۔ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    کیا ہندوپاک جنگ ہونے والی ہے؟

    اے وطن تو نے پکارا تو لہو کھول اٹھا تیرے بیٹے تیرے جانباز چلے آتے ہیں
  11. محمد تابش صدیقی

    وہ لطیفہ تو سنا ہو گا کہ ایک دہشت گرد نے معصوم کتے کی جان لے لی؟:)

    وہ لطیفہ تو سنا ہو گا کہ ایک دہشت گرد نے معصوم کتے کی جان لے لی؟:)
  12. محمد تابش صدیقی

    ادھر بھی منصف کتا نہیں بلکہ بندہ دیکھ کر انصاف کریں گے. ;)

    ادھر بھی منصف کتا نہیں بلکہ بندہ دیکھ کر انصاف کریں گے. ;)
  13. محمد تابش صدیقی

    ہو گیا اِس بات پر سب منصفوں میں اتفّاق --- میں لگا پتّھر کو پہلے پھِر مُجھے پتھر لگا - شجاع خاور

    ہو گیا اِس بات پر سب منصفوں میں اتفّاق --- میں لگا پتّھر کو پہلے پھِر مُجھے پتھر لگا - شجاع خاور
  14. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد محمد احمد کے 17000 مراسلے!

    جی، اشارہ اسی طرف تھا۔ :P شاعری میں لوگ ایک واہ کر کے نکل جاتے ہیں۔ :D
  15. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد محمد احمد کے 17000 مراسلے!

    نثر بھی مزید شامل کر لیجئے کہ اس میں گفتگو کا دائرہ شاعری کی نسبت زیادہ ہوتا ہے۔ :)
  16. محمد تابش صدیقی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    جی بالکل متفق ہوں آپ کی اس بات سے۔ یہ بات بہت دکھ دیتی ہے کہ یہاں مسالک کے نام پر مساجد رجسٹر ہوتی ہیں۔ اور بغیر مسلک کی مساجد میں جھگڑے کا امکان رہتا ہے، جیسا کہ کراچی کمپنی اسلام آباد کی مسجد میں ہوا۔ :(
Top