نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو جرمانہ ڈالئے ثمرین پہ کہ نیا کپ لا کر دے
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تعریف اس خدا کی جس نے ٰ یہ جہاں بنایا۔۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھگ بازیاں سکھانے کو استاد ملتے ہیں کیا؟
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین نے چائے بنانی چھوڑ دی کیا؟
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خوفناک میں خوف کیا ناک پہ رکھا ہوتا ہے؟
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دھوپ نکلی ہوئی بہت زبردست سی۔۔۔ الحمد للہ
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یعنی کہ لب سی لینے چاہئیں اب؟
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    متفق نہیں ہونا تکرار کرنی ہے
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لاکھ پھیلا، سمٹ نہ پائے تم دل کی اوقات سے بڑے تم تھے اک شرار گماں کی مانند دھیان کی راکھ میں پڑے تم تھے
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گرچہ ہم نے کوشش کی مگر دیر ہو چکی تھی
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کہنا تو تھا مگر ترتیب بھول گئے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ق سے قینچی لکھیں مگر اس سے پہلے وعلیکم السلام
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    راحت بھی دیتی ہے یہ دھوپ کہیں کہیں
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فکر نہ کیجئیے ۔ رہے سہے دن بھی گزر جائیں گے پر لگا کر ان شاء اللہ
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عاطف بھائی گنتی کر رہےنا
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سوچ رہے کہ ہم تو مزے سے دھوپ لگا رہے۔۔۔ ایک ایک کرن قیمتی لگ رہی ہے
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طبیعت کیسی ہے آپ کی سیما آپا
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صدائیں گونجتی رہئں گی پھوپھو پھوپھو کی ہر طرف۔ ایسے میں جتنا بھی اللہ پاک کا شکر ادا کریں کم ہے۔ بہت پیارے رشتوں سے نوازا ہے اس نے۔ تب بچہ بنے رہنے سے بڑا ہونا زیادہ بھاتا ہے ماشاء اللہ
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور مزے کی گزرنے والی ہیں سمر کی چھٹیاں۔ آج آخری دن ہے پڑھائیوں کا۔ اس کے بعد آٹھ ہفتے تک موجاں ہی موجاں
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طاری کر لیتا ہے انسان خواہ مخواہ خود پر محرومیوں کو۔۔۔
Top