نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈنڈا اٹھانا پڑے اس کے لئے ، تو اس سے بھی دریغ نہیں کرتے ہم بھائی۔ لیکن جواب اردو ہی میں لیتے ہیں۔ اپنی زبان اردو ، قومی زبان اردو :love:
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہ جاتے ہیں جواب سے محروم بچے، اگر ہم سے ڈینش میں بات کریں۔ یہ کنون بنا رکھا ہے ہم نے۔ :ROFLMAO:
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیر نگرانی حکومت کے، اردو لکھنے پڑھنے کی سہولت نہہں ہے۔ لوگ بھی کچھ خاص دلچسپی نہیں لیتے ۔ جب والدین اور بچے آپس میں ہی ڈینش بولیں تو اردو کیسے سیکھی جائے بھلا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سکھائیں گےان شاءاللہ لکھنا اور پڑھنا۔ بولنے میں کوئی مسئلہ نہیں۔ چھٹیوں کا فائدہ اٹھائیں گے ان شاء اللہ
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح سے سیکھنے کی عمر زینب کی ہے ماشاءاللہ۔ اور وہ اردو لکھنا سیکھنا چاہتی ہے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور بتاتے ہیں تو سنئیے
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طاری ہو جاتا ہے زندگی پر جموداگر لگی بندھی روٹین میں ہئ صبح شام کا چکر چلتا رہے
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے ذکہ ہم اڑا بھی نہیں سکتے مذاق۔ مذاق کوئی پتنگ تھوڑی ہے کہ ڈور باندھی اور اڑانے لگے
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عیاں ہو چکا ہو گا کہ اس وقت محفل میں ہمارے ساتھ غوں غاں کر کے حصہ لیتی پیاری علیشا بھی ہے:love:
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غصہ دکھائیں بھی تو علیشا کو کیسے سمجھ آنی، وہ تو کھلکھلا کر ہنس دیتی ہےحالانکہ ہم نے کہا بھی تھا کہ اب بہت سارے دن اسے نہیں سنبھالیں گے
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فجر ویلے دی راہواں تکدی ، پئے گئیاں نیں شاماں:rolleyes:
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مختصر یہ کہ یہ آخری والے دنوں میں ایک دیوان تو لکھ ہی ڈالا ہو گا :unsure:
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ یہیں کہیں ہوں گےدنوں کی ایک بار پھر سے گنتی کرنے میں مصروف :love:
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاں تو آپا اب بتائیے۔۔۔ ڈیرہ ڈال لیا ۔ اب کئا کرنا ہے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہیں ڈال لیا ڈیرہ
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایک بار پھر ترتیب بگاڑی آپا نے:rollingonthefloor:
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بگڑے بگڑے سے میرے سرکار نظر آتے ہئں :ROFLMAO:
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر سے محفل جمنے لگی۔ روؤف بھائی آ جائیں آپ بھی
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ت تو آپ کسوٹی کھیلنے لگی ہیں آپا
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جون کے بعد جولائی. کا مہینہ آئے گا :grin:
Top