زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چلو اچھا ہوا تم بھول گئے
گُلِ یاسمیں
Post #20,371
جون 24، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
حادثے یونہئ رونما نہیں ہو جایا کرتے۔ اس سے پہلے برسوں وقت کے ہاتھوں پرورش پاتے ہئں۔
گُلِ یاسمیں
Post #20,370
جون 24، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ختم جہاں ایک داستان ہونے لگتی ہے وہیں سے نئی داستان کا آغاز ہو جاتا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #20,369
جون 24، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے بقول سلمیٰ آغا
گُلِ یاسمیں
Post #20,368
جون 24، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڈاکیا ڈاک لایا ہے۔۔ کس کا خط آیا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #20,367
جون 24، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سب سے پہلی مہمان کچھ ہی دیر میں پہنچنے کو ہے۔ یعنی کہ اسکول سے چھٹی ہونے کےبعد دو گھنٹے بھی صبر نہ ہوا۔ خوش آمدید زینب پیاری۔ :redheart:
گُلِ یاسمیں
Post #20,363
جون 24، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
شدیدضروری ہوتا ہے کبھی کبھی پچھتانا ورنہ کچھ نیا سیکھنے کو کیسے ملے
گُلِ یاسمیں
Post #20,362
جون 24، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طوطا مینا کی کہانی کیوں پرانی ہو گئی جبکہ طوطا مینا ابھی پائے جاتے ہیں دنیا میں
گُلِ یاسمیں
Post #20,359
جون 24، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظاہر ہے کہ سوال تھابس۔ ایسا مانا تھوڑی ہم نے۔
گُلِ یاسمیں
Post #20,357
جون 24، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غرور تو نہیں اپنی پہچان پر؟
گُلِ یاسمیں
Post #20,355
جون 24، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فارمولہ کو اردو میں کلیہ کہتے ہیں یا کچھ اور؟
گُلِ یاسمیں
Post #20,354
جون 24، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قبول کرتے ہیں ہم اس جرم کو۔ واقعی ایسا ہی تھا
گُلِ یاسمیں
Post #20,352
جون 24، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کہ پچھلی بار کا حساب برابر ہوا۔ مہلت اگلی بار ملے گی
گُلِ یاسمیں
Post #20,351
جون 24، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گل نے تیزی دکھائی اور تدوین سے پہلے اقتباس لے لیا
گُلِ یاسمیں
Post #20,349
جون 24، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لیکن ترتیب بگاڑ دی نا
گُلِ یاسمیں
Post #20,347
جون 24، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
محفلین کی طرف سے وعلیکم السلام
گُلِ یاسمیں
Post #20,345
جون 24، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نہیں نہیں نہیں۔۔۔۔ ایسی والی استادی کا تھوڑی پوچھے ہیں ہم :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #20,344
جون 24، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یوم آرام منا لیا جائے کیا؟ اس طرح آج کے کام کل پر چھوڑنے پڑیں گے۔
گُلِ یاسمیں
Post #20,340
جون 24، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بہت آرام ہو گیا آج۔۔۔ اب کام کی باری ہے۔ ملتے ہیں ایک بریک کے بعد
گُلِ یاسمیں
Post #20,338
جون 24، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
پچھلے برس کے یہ دن بہت اداس تھے۔ اب اداس ترین ہیں مگر رہنا سیکھ لیا ہے بھائی کے بغیر۔لوٹ کر ہمیں بھی وہیں تو جانا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #20,337
جون 24، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top