زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
نہیں معلوم آپ کو بھی۔۔ اب کس سے پوچھیں
گُلِ یاسمیں
Post #32,783
جون 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
مگر قینچی پھر کس کو کہتے ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #32,782
جون 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
لو جی کر لو گل۔ ساری زندگی دوستی نہ ہوئی اب کیا ہو گی۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,781
جون 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
گل کو سمجھ نہ آئی مکراز کی
گُلِ یاسمیں
Post #32,778
جون 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
کہاں گم ہونا ہم نے آپا۔ خوبصورت نظاروں نے روک لیا تھا۔ اور اب قہوہ لیتے ہوئے محفل میں آ پہنچے۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,775
جون 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ضرور اللہ پاک شہ رگ سے بھی قریب ہئں ۔ جیسے ہی لفظ حاجت لکھا ٹپ ٹپ بارش کے موٹے موٹے قطرے برسنے لگے ہیں اور دھوپ بھی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,767
جون 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #32,766
جون 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
صورت حال کچھ یوں ہے کہ گلابوں کو پانی کی حاجت ہے۔۔ کچھ دیر میں آتے ہئں واپس سونف والے قہوے کےساتھ
گُلِ یاسمیں
Post #32,765
جون 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
شور مچا رکھا ہے پرندوں نے۔۔۔ خوبصورت دن تیز دھوپ اور درختوں کا سایہ۔اللہ پاک کی نعمتوں کا شمار نہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,762
جون 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
سلامت رہئیے۔ خصوصی دعا کی درخواست ہے یاسر بھائی۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,761
جون 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
زبردستی کی واہ واہ ہم سے نہ ہو گی روؤف بھائی۔ ہمیں اپنی جان پیاری ہو چلی ہے آج کل:ROFLMAO:
گُلِ یاسمیں
Post #32,760
جون 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
رہ گئی بس ڈی پی ہی میں اب
گُلِ یاسمیں
Post #32,758
جون 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ذکر کیا خوب کیا۔۔۔۔ :redheart:
گُلِ یاسمیں
Post #32,756
جون 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڈبو دینے کو لہریں سر پٹختی ہیں اس وقت تو۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,753
جون 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
دانا ہے۔ سب خبریں رکھتی ہے
گُلِ یاسمیں
Post #32,752
جون 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خوب گھوم پھر کر آئے پانی کنارے۔۔۔ آئس کریم کھائی اور بس
گُلِ یاسمیں
Post #32,749
جون 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
حسین منظر ہوتا ہے غروب آفتاب کےوقت بھی۔۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,747
جون 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
چلئیے پوچھ لیجئیے۔ اس نے کہنا کہ سلیمان بھائی نے جو ٹوپی پہن رکھی ہو وہی سلیمانی ٹوپی کہلائےگی
گُلِ یاسمیں
Post #32,746
جون 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جانے دیں پرانی یادیں
گُلِ یاسمیں
Post #32,744
جون 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ثمر بھی کھائے؟ بیچ میں کھایا یا بیچ پہ جا کر کھا اکمل زیدی کی طرح اور سمندر کو گھر کر دینے کی خواہش بھی کی۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,741
جون 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top