نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے کہ یہ لاعلمی ہی نقصان کا باعث بنتی ہے پھر۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور اپنی غلطی دوسروں ہی کے سر ڈالی جاتی ہے ۔۔۔ مگر اتنے حادثات کے باوجود اگلی بار کے لئے احتیاط کوئی نہیں کرتا
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحیح فرما رہے آپ بھائی۔ واقعی میں ایسا ہی دیکھنے کو ملتا ہے
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاید لاٹھی چارج کیا جائے تو اچھا رہے
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب کے مراسلات آتے ساتھ ہی پڑھ لئے۔ ٹریفک کے احوال پڑھ کر افسوس ہوتا ہے کہ ایک دوڑ لگی ہوئی ہے
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چلیں جی ہمارا محنت مزدوری کا وقت ہو گیا۔ پھر آتے ہیں اگر خدا لایا
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جی درست کہہ رہے آپ ۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت ہوتا ہے اس سے کہ ہم نے ایک کپ چائے کم پی ہے
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹینشن نہ لیں آپا۔ ٹریفک نے تو یونہی رہنا ہے
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تمام کام چھوڑ کر ، جن دنوں علیشا یہاں رہی، ہم دن کا زیادہ حصہ اسے تازہ ہوا میں ٹیرس پہ کھلاتے رہے، جس سے اس کے چہرےکی جلد میں واضح فرق آیا ۔ جبکہ اس سے پہلے الرجی سے اس کے گال زیادہ تر سرخ رہتے تھے۔ اچھے سے دیکھ بھال کرنے پہ شاباش ملی
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پکی پکی لسٹ تیار ہوئی ہے مگر ضروری چیزیں ہی لسٹ میں شامل ہیں جرمانے کے طور پر۔ اور اب بدھ سے پہلے نہیں آنے والی علیشا
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بالکل آپا۔۔ دل تو ہے پاکستانی۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    الدلام علیکم سیما آپا۔۔ کیسی ہیں آپ
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یاداشت آپ کی بھی اچھی ہے خیر سے۔ لیکن عاطف بھائی دنوں کو آگے پیچھے کر رہے ہیں
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہمارے عاطف بھائی نے بھی اسی لئے فوری طور پر غالیچے پہ چائے گرانے کا جرم اپنے سر نہ لیا
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہی تو۔۔۔ جمعہ گزرا ہفتہ آیا
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نا تو کیا ہم نے شک کیا آپ پر؟
  18. گُلِ یاسمیں

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    ملول ہوئے مٹھائی کی رکاوٹ سے؟
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آج ہم نے بس دو کپ چائے پی۔ تیسرے کپ کی جگہ ایک سلائس کھا لیا۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غالیچے پر چائے کس نے گرائی؟
Top