نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ماں اور میرا بچپن

    میں نے تو خوب ماریں کھائی تھیں بچپن میں۔ ابھی بھی یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ اگر ابو نے مجھے میتھ نہ پڑھایا ہوتا تو میں آج واقعی میتھ پر کچھ نہ کچھ دسترس رکھتا۔ لیکن ان کے خوف نے مجھے ہمیشہ میتھ اور ہر اس مضمون سے دور بھگائے رکھا جو ابو پڑھاتے تھے۔ حالانکہ ابو نے دیگر بہن بھائیوں کو بھی اسی طرح...
  2. قیصرانی

    پاکستان کے الیکشن اور ان کے بین الاقوامی معاملات پر اثرات

    تاہم یہ واضح کرتا چلوں کہ آپ کے مضمون کے زیادہ تر حصے سے مجھے اتفاق ہے :)
  3. قیصرانی

    پاکستان کے الیکشن اور ان کے بین الاقوامی معاملات پر اثرات

    ملکی خفیہ ایجنسی کے بارے میں یہی کہوں گا کہ آئی ایس آئی کا مقابلہ پاکستان میں را، موساد، سی آئی اے اور جرمن خفیہ ایجنسی سے ہونے کے علاوہ بالواسطہ تقریباً 30 سے زیادہ خفیہ ایجنسیوں سے ہے۔ اگر ہماری پاکستانی جمہوری حکومت دھڑادھڑ بغیر کسی سکیورٹی کلیئرنس کے ویزے نہ جاری کرتی تو یہ وار آن ٹیرر کب کی...
  4. قیصرانی

    ماں اور میرا بچپن

    مجھے اپنی امی سے ایک شکایت رہی ہے۔ وہ یہ کہ انہوں نے میرے ابو کو میرے لئے اور دیگر بہن بھائیوں کے لئے بھی ہوا بنا رکھا تھا۔ میرے نزدیک میرے والد کا واحد کام مجھ سے ناراض ہونا اور میری مرمت کرنا تھا۔ میرے لئے دنیا کا سب سے مشکل کام اپنے والد کو گھر آتے دیکھنا تھا۔ یہ ہماری فیملی کی ماؤں کی بہت...
  5. قیصرانی

    نور اللغات ٹائپنگ ٹیم اور کام کی تقسیم

    جی جناب، اس پر بھی کام شروع کر دیا ہے :)
  6. قیصرانی

    نور اللغات ٹائپنگ ٹیم اور کام کی تقسیم

    233 سے 250 تک کہ 300 تک کرنا ہے؟
  7. قیصرانی

    تاسف دعا کی درخواست

    اللہ بہتری کرے گا۔ کچھ تفصیل بتائیے گا کیونکہ مجھے یہ علم نہیں تھا کہ ان کی بائیں آنکھ پیرالائز ہے :(
  8. قیصرانی

    نور اللغات ٹائپنگ ٹیم اور کام کی تقسیم

    ابھی میں اسی جلد کا ایک اور کام کر رہا ہوں۔ تھوڑی دیر میں وہ مکمل ہوتا ہے تو اپنا کام بھی شروع کر دیتا ہوں :) فاتح بھائی کو ہاٹ میل پر بھیجی ہے یہ فائل :)
  9. قیصرانی

    مسلم لیگ ن جیت رہی ہے ۔ انشاللہ

    یہ تو کامن سینس ہے جناب، جب کی چلتی ہے وہ دھاندلی کیوں کریں گے؟ اور جن کا بس نہیں چلتا وہ دھاندلی کیسے کر سکتے ہیں؟
  10. قیصرانی

    مسلم لیگ ن جیت رہی ہے ۔ انشاللہ

    کراچی میں کسی بھی جماعت کی دھاندلی نہیں چلتی، جن کی چلتی ہے وہ دھاندلی ہی نہیں کرتے :)
  11. قیصرانی

    اوبنٹو 13ِ04 میں اردو کا مسلہ

    شکر کہ مسئلہ حل ہوا۔ بلال بھائی تو کمال ہی کمال کرتے ہیں :)
  12. قیصرانی

    آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

    غور کیجیئے کہ آپ سفید انک سے لکھ رہے ہیں۔ صفحہ کالا تھا جو لکھائی کی وجہ سے سفید سفید لائنوں سے بھرا ہوا ہے :rollingonthefloor:
  13. قیصرانی

    بچپن کے جیب خرچ کا بہترین مصرف (اک جھلک)

    پہلے تو لکھنے لگا تھا کہ کی یاد کرا دتا ای ظالما :(
  14. قیصرانی

    بلا عنوان 3

    انا للہ و انا الیہ راجعون آپ کو یاد ہوگا کہ اس دن جب آپ نے خبر کا لنک دیا تھا تو میں نے اسی وقت کہا تھا کہ ان سائیڈ جاب لگتی ہے، حادثہ نہیں ہوگا۔ اللہ معاف کرے اور عقل بھی دے
  15. قیصرانی

    مختصر لطائف

    ابھی کچھ دن قبل ہمارے کالج کی کاپی مشین کام کرنا چھوڑ گئی تو مرمت کے لئے فون کیا تھا میں نے۔ جب وہ بندہ پہنچا تو پسینے پسینے تھا۔ پوچھا تو پتہ چلا کہ جب وہ روانہ ہوا تو کچھ اہم ٹولز بھول گیا تھا۔ موٹر وے پر یہاں ہر چند کلومیٹر کے بعد ایسی جگہیں ہوتی ہیں جہاں سے آپ ایک سمت سے دوسری سمت والی لین...
  16. قیصرانی

    بچپن کے جیب خرچ کا بہترین مصرف (اک جھلک)

    اور وہ جو ہول والی گولی، پولو ہوتی تھی؟ وہ بھول گئے؟
  17. قیصرانی

    میرے دادا اور دادی

    ماشاء اللہ۔ بہت اچھا لگا آپ کے دادا جان اور دادی صاحبہ کے بارے جان کر
  18. قیصرانی

    نور اللغات ٹائپنگ ٹیم اور کام کی تقسیم

    پہلی جلد والا کام میں کر چکا۔ فاتح بھائی کو ان کے ہاٹ میل پر بھیج دیا تھا اسی دن جب بات کی تھی۔ ابھی ایک اور کام کر رہا ہوں، انشاء اللہ اس سے فارغ ہو کر شام کو اپنا کام بھی کرتا ہوں :)
  19. قیصرانی

    تاسف دعا کی درخواست

    اللہ تعالٰی سے بہتری کی دعا ہے۔ آپ پلیز ہمیں اس بارے اپ ڈیٹ رکھیئے کہ کیا صورتحال ہے اب
  20. قیصرانی

    پاکستان میں سپر کمپیوٹنگ

    کچھ دن قبل وکی پیڈیا پر ایک لنک دیکھا تو اس پر پاکستان میں موجود تعلیمی اداروں میں سپر کمپیوٹرز کی تفصیل دی گئی تھی۔ اگرچہ پاکستان کا کوئی بھی سول سپر کمپیوٹر ٹاپ 500 میں شامل نہیں، لیکن پھر بھی یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کہ ہمارے تعلیمی اداروں میں اس طرف بھی سرمایہ کاری کا رحجان موجود ہے۔ تفصیل...
Top