جذباتیت اچھی بات ہے لیکن ماں بھی انسان ہوتی ہے کوئی فرشتہ نہیں۔ اس نے بے شک اپنی اولاد کے لئے بے پناہ قربانیاں دی ہوتی ہیں لیکن یاد رہے کہ انہی کی اکثریت آگے چل کر روایتی ساس بنتی ہیں۔ روایتی نند بھی وہی ہوتی ہیں اور روایتی بھابھی بھی وہی۔ میں اپنی امی کو ایک انسان کے طور پر دیکھنا زیادہ پسند...