موٹی بیس کچی رہ جاتی ہے نا۔ پیزا جب بھی بنانا ہو تو اس کے لئے سٹون ہونا چاہیئے جس پر اسے بیک کر سکیں۔ نارمل اوون میں بننے والا پیتزا کبھی بھی ذائقے میں سٹون بیکڈ کے برابر نہیں ہو سکتا
پس نوشت: میں نے سیکھنے کے بعد دو ماہ باقاعدہ پیتزا شیف کے طور پر کام کیا ہوا ہے اور پین پیتزا اور نارمل پیتزا...