زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عاطف بھائی ۔۔ غور فرما کر بتانے کے لئے شکریہ قبول کیجئیے بہت ساری دعاؤں کے ساتھ
گُلِ یاسمیں
Post #20,660
جون 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فالودہ بھی تو بنا سکتی ہیں آپا۔
گُلِ یاسمیں
Post #20,658
جون 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قربانی والی عید میں کتنے دن باقی ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #20,657
جون 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کیا گول گپے بنائے جا رہے ہیں آپا
گُلِ یاسمیں
Post #20,655
جون 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گذارش ہے کہ تھوڑی سی سمجھ تو ہم بھی رکھتے ہیں عدنان بھائی۔ بس ظاہر نہیں کرتے :ROFLMAO:
گُلِ یاسمیں
Post #20,654
جون 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
مگر وہ جو کہا جاتا ہے کہ آج کا کام کل پر نہیں چھوڑنا چاہئیے
گُلِ یاسمیں
Post #20,651
جون 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ویسے تو کام بھی ہیں کرنے والے مگر کریں گے نہیں
گُلِ یاسمیں
Post #20,649
جون 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہم ازلی ویلے لوگ ۔۔ صبح سویرے سے محفل میں ہے اور سبھی غائب ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #20,648
جون 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
اب یہ دور بھی ختم ہوا۔ نجانے سب کہاں مصروف ہیں۔ محفل سے زیادہ ضروری بھلا کیا ہو سکتا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #20,646
جون 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بلکہ ساتھ میں لسی بھی ہو تو کیا ہی بات ہے
گُلِ یاسمیں
Post #20,645
جون 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
پکا کر ٹنڈے اور توریاں، ہمیں بھی کھلائیے گا آپا تندوری روٹی کے ساتھ۔
گُلِ یاسمیں
Post #20,644
جون 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
توریاں بھی لے آئیں شاید
گُلِ یاسمیں
Post #20,643
جون 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹنڈے لینے؟
گُلِ یاسمیں
Post #20,642
جون 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جب چلی ٹھنڈی ہوا، دل نے تجھے یاد کیا
گُلِ یاسمیں
Post #20,640
جون 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چلیں اچھا ہے یہ تو۔۔۔ کچھ برسیں گے اور کچھ محض گرج کر آگے کو چل پڑیں گے
گُلِ یاسمیں
Post #20,639
جون 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خیریت رہے ہر دم۔ دھوپ بارش تمام موسم دل کو بھاتے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #20,637
جون 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڈاہڈی قسم کی دھوپ ہے آج بھی۔ اللہ پاک سب پر اپنی رحمتوں کا سایہ رکھیں آمین
گُلِ یاسمیں
Post #20,635
جون 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طرف کی جمع اطراف ہےنا؟
گُلِ یاسمیں
Post #20,627
جون 29، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظاہر ہے کہ آنلائن ڈیوٹی ذرا آسان ہی رہی ہو گی۔ اور گھر کی چائے کے مزے ہی مزے :grin:
گُلِ یاسمیں
Post #20,626
جون 29، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فکر ناٹ شکیل بھائی ۔ دودھ کی ملاوٹ والی چائے بس صبح کے ٹائم۔ دن کے اوقات میں قہوہ ہی پیتے ہئں
گُلِ یاسمیں
Post #20,623
جون 29، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top