زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
عاطف بھائی لگتا ہے کہ بدھ رک گیا ہے :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #32,826
جون 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
طبیعت زیادہ چاہ رہی پان کھانے کو تو ۔۔۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,824
جون 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ضرور ملتے ہوں گے مگر چوری چھپے کیوں۔ جب پان کی لالی ہی نہیں چھپ سکتی تو پان کیوں چھپائے جاتئ بھلا
گُلِ یاسمیں
Post #32,822
جون 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
صورت ہی بہت پیاری پانوں کی۔۔۔ سنہری پیکنگ میں ۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,820
جون 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
سوچ رہے کہ ہم کیا بتانا بھول گئے۔۔۔۔ کراچی سے پان آئے کل ۔ :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #32,817
جون 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
زبردست سا ڈنر کر لیں پھر تا کہ لنچ کی کمی پوری ہو جائے
گُلِ یاسمیں
Post #32,813
جون 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
رہنے دیں ابھی بھائی۔۔مکھیاں اڑ رہی ہئں آس پاس۔ گھی شکر کا ذائقہ ہی نہ بدل جائے کہیں
گُلِ یاسمیں
Post #32,810
جون 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ذرا بھی فکر نہ کریں ۔ ان شا ء اللہ سب کام ترتیب سے ہوتے جائیںگے
گُلِ یاسمیں
Post #32,809
جون 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڈھل جائے گا کل کا دن بھی۔۔۔ پھر تو بس پیر باقی بیچ میں ان شاء اللہ
گُلِ یاسمیں
Post #32,807
جون 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
دل کو جا کر لگی نا بات عاطف بھائی :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #32,805
جون 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خالی رکھی ہے اتوار۔۔۔ ہلکے پھلکے کاموں کے ساتھ ساتھ محفل ۔ اور بس
گُلِ یاسمیں
Post #32,802
جون 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
حالانکہ سدھ کھونے والا بدھ تو دو دن پہلے گزر گیا
گُلِ یاسمیں
Post #32,800
جون 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ثمرین سے کہہ کر سب کی چائے میں بے ہوشی کی دوا ملا دیجئیے گا
گُلِ یاسمیں
Post #32,797
جون 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ٹرک کے جیسا۔۔۔ ٹرک بھی وہ جو نمبر پلیٹ نہ ہونے کے باعث بنا کسی چوکی پہ رکے بھاگے ہی جا رہا ہو
گُلِ یاسمیں
Post #32,795
جون 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
تو سانسیں بحال کرنے جا تو رہے ہئں ۔ تازہ دم ہو لیں پھر ریس لگاتے ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #32,793
جون 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
پنکھ لگا لیجئیے۔۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,791
جون 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
بہت جلدی یہ والا ہزار پورا ہوا نا آپ کا عاطف بھائی
گُلِ یاسمیں
Post #32,789
جون 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
انیس پر آ جائہے جلدی سے
گُلِ یاسمیں
Post #32,787
جون 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ہمارے جلدی ہی اٹھارہ ہزار بھی پورے ہونے والے ہیں خیر سے:cool:
گُلِ یاسمیں
Post #32,785
جون 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ویسے یہ دور بھی ابھی کے سبھی ختم ہونے والا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,784
جون 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top