زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لیں جی اتنی بڑی خوشخبری اور بنا چائے مٹھائی کے۔۔۔ بہت مبارک ہو آپا :love:
گُلِ یاسمیں
Post #20,692
جون 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
زوم پر میٹنگ رکھیں اِس بارے میں آپ لوگوں کا کیا خیال ہے ؟
ہم آج تک یہی سمجھتے رہے کہ فتویٰ لگایا جاتا ہے۔۔ کھینچ مارنے پہ تو زیادہ زور سے لگتا ہو گا نا :unsure:
گُلِ یاسمیں
Post #73
جون 30، 2022
فورم:
ذکر اردو محفل
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ویسے اتنی بھی مشکل نہیں ہے کیونکہ دیواروں سے باتیں کرنا اچھا لگتا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #20,688
جون 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہم اکیلے ہی اس لڑی کو نمٹا رہے ہیں۔اتنی مشکل ذمہ داری :cool:
گُلِ یاسمیں
Post #20,687
جون 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یوں ایک دور پھر سے شروع ہوتا ہے۔۔۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #20,686
جون 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
اللہ اللہ۔۔۔ جھگڑے کا ذکر ہوا ہے بس۔ جھگڑا نہیں ہوا۔
گُلِ یاسمیں
Post #20,685
جون 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
پاکستان پاکستان جیوے پاکستان
گُلِ یاسمیں
Post #20,683
جون 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
تو بتائیے کہ کس سے جھگڑا مول لیا جائے:ROFLMAO:
گُلِ یاسمیں
Post #20,682
جون 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹالیں گے نہیں ثابت کرنا۔ مگر اس کے لئے کسی سے جھگڑا کرنا پڑے گا۔ اور واہمے ہم پالتے نہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #20,681
جون 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ثمرین بولی جو ممکن ہو تو لوٹا دو مری آہیں مرے نالے
گُلِ یاسمیں
Post #20,680
جون 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جھگڑےواہموں سے ہوں یا لوگوں سے، سلجھانے نمٹانے میں بہت دیر لگتی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #20,678
جون 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چوراہے بیچ پھوٹتی ہے سانجھے کی ہانڈی:ROFLMAO:
گُلِ یاسمیں
Post #20,677
جون 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
حسب معمول ہم تین مگ چائے پی چکے ہئں۔ الحمد للہ
گُلِ یاسمیں
Post #20,676
جون 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خوفزدہ تو زہریلے انسانوں سے ہونا چاہئیے جن کے زہر کا علاج مشکل سے ہوتا ہے۔ بچھو کے کاٹے کا علاج آسان ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #20,675
جون 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
دوراہے پہ کھڑا ہو جب انسان تو کیسے معلوم کرے کہ کون سی ایک راہ اس کے لئے بہتر ہو گی
گُلِ یاسمیں
Post #20,674
جون 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڈنک بچھو کا زہریلا ہوتا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #20,672
جون 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
رب راضی تو سب راضی
گُلِ یاسمیں
Post #20,670
جون 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سیما آپا ہر وقت کچن میں مصروف جو رہتی ہیں۔ آرام نہ کیا ہو گا۔
گُلِ یاسمیں
Post #20,668
جون 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
شفقت والدین کی، سب سے انمول ہوتی ہے
گُلِ یاسمیں
Post #20,667
جون 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صحیح سے اپنا خیال رکھئیے نا آپا۔۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #20,665
جون 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top