نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    پیراگلائیڈنگ

    زبردست۔ یہاں سردیوں میں جمی ہوئی جھیل اور جمے ہوئے سمندر پر یہی کچھ ہوتا ہے۔ گرمیوں میں لوگ باگ تبدیلی کرتے ہیں اور دم دار بن جاتے ہیں۔ یعنی مشین پر بیٹھے جس کی دم پر پنکھا ہوتا ہے اور بہت لمبے فاصلے طے کرتے ہیں :)
  2. قیصرانی

    سانپ رے سانپ

    بھولے گئے ناشتہ کرتے ہوئے جو تصویر لگائی تھی؟
  3. قیصرانی

    سانپ رے سانپ

    بہت اچھا دھاگہ ہے محسن وقار علی یہاں سانپ اور اژدھے دونوں ہی موجود ہیں تو دھاگے کا عنوان سانپ رے اژدھے کر دیں؟ زہریلے سانپوں کی تین اہم اقسام ہیں کوبرا کریٹ وائپر
  4. قیصرانی

    ڈولفن

    زبردست :) میں نے دریائے سندھ میں موجود اندھی ڈولفن بہت بار دیکھی ہیں۔ ایک بار شکار کے دوران اوتھلے پانی میں کھڑا تھا کہ میرے بالکل پاس سے اس نے چھلانگ لگائی اور چونکہ شکا رکے دوران اعصاب کافی تیار ہوتے ہیں، میں نے فوراً ڈبل بیرل گن کا رخ اسی کی جانب کر دیا تھا لیکن کارتوس چلانے سے قبل رک گیا کہ...
  5. قیصرانی

    Pyynikin näkötorni

    اللہ نہ کرے۔ ویسے اگر عام فننش بندہ انگریزی بولے تو بہت حد تک ملباری لہجہ ہو جاتا ہے۔ اسے میں کہتا ہوں کہ ٹین کے ڈبے میں کنکر ڈال کر بجانا شروع کریں تو ایسے ہی لگے گا جیسے ایک عام فننش بندہ انگریزی بولے :)
  6. قیصرانی

    سفید برفانی چیتے پاکستان میں

    جیتی رہیئے بھتیجی :) بہت خوش کر دیا آج تو اس وڈیو نے :)
  7. قیصرانی

    دنیا کے خوبصورت ترین کرکٹ کے میدان

    زبردست تصاویر ویسے کرکٹ کے میدان میں اگر اوسطاً دیکھا جائے تو دنیا میں قمارے خانے یعنی کیسینو کے بعد سب سے زیادہ جواری موجود ہوتے ہیں جو خود جوا کھیل رہے ہوتے ہیں
  8. قیصرانی

    Pyynikin näkötorni

    یہی تو مسئلہ ہے کہ اردو میں ان الفاظ کے تلفظ کا ہم معنی کوئی نہیں۔ فننش میں ان کے لئے الگ سے ہی آواز ہے۔ Ä یا ä کو یوں سمجھیں جیسے آپ زبان کو منہ سے باہر نکال کر آ کہیں۔ تو وہ آواز نہ تو آ ہوگی اور نہ ہی اے، ان کے بیچ بیچ کی آواز ہوگی۔ یہی آواز یہاں پڑھیئے Ö یا ö کے لئے زبان کو دانتوں سے باہر...
  9. قیصرانی

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    وہ تو دے رہے تھے، پر لندن کی پولیس نگوڑی لے ہی نہیں کوئی نام :(
  10. قیصرانی

    Pyynikin näkötorni

    شکریہ عمر سیف
  11. قیصرانی

    دھاندلی؟ (از حبیب اکرم)

    جیتے رہیئے عاطف بٹ بھائی :)
  12. قیصرانی

    عمران خان نے الطاف حسین کو زہرہ شاہد حسین کے قتل کا ذمہ دار ٹھہرا دیا!

    یہی ثبوت کم ہے کہ وہ قتل ہو چکی ہیں۔ جنگ اخبار میں نے پڑھا تھا۔ اب تو مان جائیں کہ قتل کا اتنا ثبوت کافی ہے
  13. قیصرانی

    Pyynikin näkötorni

    شکریہ نیلم
  14. قیصرانی

    Pyynikin näkötorni

    یہ فننش نام ہے، اسے عام طور پر آپ کچھ یوں پڑھ سکتے ہیں (کچھ تبدیلی کے ساتھ) پُونی کِن ناکو تورنی فننش زبان میں a اور ä اور o اور ö کے تلفظ میں فرق ہے۔ چونکہ اس کا بالکل متبادل اردو میں نہیں تو اسی پر گذارا کریں۔ ویسے Pyynikki تمپیرے شہر کے ایک حصے کا نام ہے اور دوسرا حصہ یعنی آبزرویشن ٹاور :) یہ...
  15. قیصرانی

    خواجہ سراؤں کے لیئے باقاعدہ جابز

    آپ کوئی ایک مثال دیجیئے جہاں امام مسجد کو رکھتے ہوئے اس کے مردانہ خصوصیات کا طبی معائینہ کیا گیا ہو؟ یا پھر مدرسے سے تحصیل علم کے بعد صاحب فتویٰ بناتے ہوئے ان کی مردانگی چیک کی گئی ہو؟ یار کون لوگ ہو تُسی؟
  16. قیصرانی

    خواجہ سراؤں کے لیئے باقاعدہ جابز

    حسب معمول آپ نے وہی پرانی بحث شروع کر دی کہ میں حدیث پر اعتراض کر رہا ہوں وغیرہ وغیرہ۔ شاید یہی وجہ ہے کہ آپ نے حدیث کا غلط حوالہ دینے کی کوشش کی اور میں نے درستگی کر دی۔ باقی آپ کی علمیت کے بارے میں کیا کہوں، اہل محفل والے بخوبی جانتے ہیں کہ آپ کو اعتراض برائے اعتراض والی بحث ہی کرنے کی عادت...
  17. قیصرانی

    اقتباسات عمیرہ احمد

    جانور اپنے بچوں کو زندہ رہنا اور دیگر امور بھی سکھاتے ہیں۔ چاہے وہ شکار کرنا ہو یا شکار ہونے سے بچنا :) تاہم یہ محض جملہ معترضہ سمجھ لیں :)
  18. قیصرانی

    سری نگر کا ختم ہوتا ہنر

    جی کوزہ گری تو پہلی پوسٹ میں تھا، میں کشمیری میں جاننا چاہ رہا تھا
Top