کیا ہم میں سے ہر شخص چاہے وہ خاتون ہو یا حضرت، اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر یہ قسم کھا سکتا/سکتی ہیں کہ ان کے فرقہ کے ماننے والے علماء دیگر اسلامی فرقوں کو غیر مسلم اور کافر قرار نہیں دیتے؟ قادیانی تو بہت دور کی بات ہوئی نا
جب تک یہ لڑکی کیبن میں رہتی ہے، وہ شمالی فن لینڈ کے مناظر ہیں۔ جب میں نے یہ مووی دیکھی تو ابتدائی چند مناظر دیکھتے ہی ایک فننش دوست سے کہا کہ یہ فن لینڈ کے مناظر ہیں، Kuusamo کے آس پاس کے مناظر لگ رہے ہیں۔ اس نے بات پر یقین نہیں کیا۔ میں نے گوگل کیا تو کنفرم ہو گیا تھا :)
زبردست۔ پاکستان میں بھی کبھی کریز چڑھا تھا ایک بار، شہزاد رائے کے سکول میں بچے ایک دوسرے کی کمر پکڑے ایک موٹر سائیکل سوار کے پیچھے لائن باندھے ہوئے تھے۔ ایک بار چھوٹے بھائی کے لئے بھی میں سکیٹ بورڈ لے گیا تھا، پتہ نہیں کہاں رہ گیا بے چارہ