دراصل میری بری عادت ہے کہ مختصر بات کرتا ہوں۔ اس سے یہ ہوتا ہے کہ جو دوست بات تفصیل سے کرنا چاہتے ہوں، وہ کوئی نہ کوئی سوال سامنے لے آتے ہیں۔ ان سوالات کی مدد سے گفتگو کو آگے بڑھانا آسان ہو جاتا ہے۔ آپ کچھ سوالات بتائیے تو میں دھاگہ کھول دوں۔ بہت سارے اراکین اس بارے ہماری معلومات میں اضافہ کرنے...