نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    مردوں کی زندگی آسان ہونے کی سات وجوہات

    مردوں کی زندگی آسان ہونے کی سات وجوہات: 1۔ لاسٹ نیم ہمیشہ ایک ہی رہتا ہے۔ درست۔ متفق 2۔ فون پر بات کرتے وقت آخری تیس سیکنڈ جذباتی نہیں ہوتے۔ متفق۔ بات ہوتی ہی تیس سیکنڈ سے کم کی ہے تو جذباتی کون ہو؟ 3۔ ہفتے کہ چھ دن جاب کے لیے ایک جینز کافی ہوتی ہے۔ غیر متفق۔ متفق۔ لیکن پانچ دن کا ورکنگ ویک...
  2. قیصرانی

    معرکہ مذہب وسائنس

    اب یہاں مزید کنفیوژن پیدا ہو گئی ہے۔ اگر بریکٹ والے الفاظ ختم کر دیئے جائیں تو یہ زیادہ یونیورسل لگتی ہے۔ یعنی زندگی زمین کے علاوہ بھی کہیں ہو سکتی ہے۔ لیکن ہمارے علماء نے ترجمہ کرتے ہوئے اس آفاقی بیان کو محض زمین تک محدود کر دیا۔ رہے نام اللہ کا :)
  3. قیصرانی

    گائے

    ڈاوٹ ہو تو میں کیا کر سکتا ہوں جناب۔ فننش بچہ لکھ دیا ہے نا۔ پاکستانی بچہ لکھتا تو بھی شک ہوتا :)
  4. قیصرانی

    تبصرے کا شکریہ دوستو اور بھتیجی لنک کا بھی شکریہ۔ میرے پاس ابھی ڈی ایس ایل آر کیمرہ نہیں، جونہی...

    تبصرے کا شکریہ دوستو اور بھتیجی لنک کا بھی شکریہ۔ میرے پاس ابھی ڈی ایس ایل آر کیمرہ نہیں، جونہی لیا تو تصاویر بھی شیئر کروں گا۔ ویسے میرے ایک دوست نے پکس لی ہیں۔ شام کو گھر جا کر وہ شیئر کر سکتا ہوں :)
  5. قیصرانی

    اتوار کو پہلی بار سیزن کا افتتاح ہوا۔ آج پھر ناردرن لائٹس۔ انتہائی خوبصورت مناظر :)

    اتوار کو پہلی بار سیزن کا افتتاح ہوا۔ آج پھر ناردرن لائٹس۔ انتہائی خوبصورت مناظر :)
  6. قیصرانی

    معرکہ مذہب وسائنس

    ایک بات کی وضاحت کر دوں کہ نیچرل سلیکشن یا ڈارون کا نظریہ ارتقاء یہ نہیں کہتا کہ قدرت بعض انواع کو آگے بڑھاتی ہے اور بعض کو روک یا ختم کر دیتی ہے۔ اس سے مراد یہ ہے کہ بدلتے ماحول کے ساتھ جو جاندار زیادہ مطابقت رکھتے ہوں یا مطابقت پیدا کر سکتے ہوں، کے لئے زندہ رہنے اور آگے بڑھنے اور پھلنے پھولنے...
  7. قیصرانی

    گائے

    بچہ تو میری معلومات کے مطابق دس سال کا ہی ہے یعنی آپ کے الفاظ میں 35 سال سے بڑا نہیں :)
  8. قیصرانی

    گائے

    یہ بچہ تو نہیں مل رہا۔ میں خود ہی نہ ہاتھ بلکہ منہ بھی صاف کر لوں چاکلیٹ کھا کر؟
  9. قیصرانی

    دہشت گردی کے انتہائی وسائل حیاتیاتی اور کیمیائی ہتھیار --از : محمد علم اللہ اصلاحی

    اجازت کس بات کی جناب۔ علم پر کس کی اجارہ داری ہوتی ہے :) دل کھول کر شیئر کیجئے :)
  10. قیصرانی

    گائے

    یہ اصل سے قریب تر ہے۔ ایک دو لفظوں کا اردو متبادل نہیں ہے۔ جیسا کہ Meijäri کا ترجمہ ڈیری ہو سکتا ہے لیکن اس کا مطلب یہ ہے کہ دودھ جمع کرنے والی فرم۔ Hana کا ترجمہ ٹونٹی بنتی ہے، لیکن وہ یہاں فٹ نہیں آ سکتی۔ اسی طرح puoli کا ترجمہ اگر کریں تو وہ ڈائریکشن بنتا ہے۔ اب اس کی اردو کر کے دیکھیں تو...
  11. قیصرانی

    دہشت گردی کے انتہائی وسائل حیاتیاتی اور کیمیائی ہتھیار --از : محمد علم اللہ اصلاحی

    حیاتیاتی اور کیمیائی ہتھیار بنیادی طور پر دو مختلف نوعیت کے ہتھیار ہیں۔ حیاتیاتی ہتھیاروں میں ہمیشہ کسی جاندار فنگس، بیکٹیریا یا جاندار نما اجسام جیسا کہ وائرس کا استعمال کیا جاتا ہے جس کی مدد سے دشمن کو ہلاک یا مفلوج کیا جا سکتا ہے۔ حیاتیاتی ہتھیار کو چلانے کے بعد سے لے کر اس کے کارگر ثابت ہونے...
  12. قیصرانی

    گائے

    سیانا
  13. قیصرانی

    گائے

    سائنسی معلومات دیکھیں کہ بیل چونکہ دودھ نہیں دیتا اس لئے وہ ممالیہ جانور نہیں، کیونکہ ممالیہ جانور دودھ دینے والے جانور ہوتے ہیں :)
  14. قیصرانی

    گائے

    دس سال کے ایک فننش بچے کا مضمون، گائے پر۔ بشکریہ فیس بک گائے ایک گھریلو (پالتو) جانور ہے تاہم گھر کے باہر بھی ملتی ہے۔ عام طور پر گائے دیہاتوں میں رہتی ہے لیکن مرنے کے لئے انہیں شہر بھی لایا جاتا ہے، تاہم اس سفر میں ان کی مرضی شامل نہیں ہوتی۔ گائے کی سات طرفیں ہوتی ہیں۔ اوپر، نیچے، اوپری سامنے،...
  15. قیصرانی

    گدھا ابن گدھا ۔۔۔

    عمدہ تحریر ہے
  16. قیصرانی

    جی میں نے یہ معلوماتی مضمون دیکھا ہے اور اس پر بات کرنے کا ارادہ ہے، انشاء اللہ شام کو حاضری...

    جی میں نے یہ معلوماتی مضمون دیکھا ہے اور اس پر بات کرنے کا ارادہ ہے، انشاء اللہ شام کو حاضری ہوگی اس دھاگے پر :)
  17. قیصرانی

    آنلائن پیمنٹ۔۔ مدد درکار ہے۔

    پے پیل کو آزمائیے۔ اس میں بھی یہ ممکن ہوتا ہے کہ آپ بینک ٹرانسفر کی مدد سے پیسے بھیج سکتے ہیں۔ اگر ہوسٹنگ والی کمپنی کا انٹرنیشنل بینک اکاؤنٹ وغیرہ مل جائے تو براہ راست بھی پیسے بھیجے جا سکتے ہیں
  18. قیصرانی

    معرکہ مذہب وسائنس

    ایک سوال میری جانب سے۔ کیا مذہب (یعنی اسلام کے علاوہ بھی مذاہب) یا قرآن کی رو سے آپ ثابت کر سکتے ہیں کہ انسان کے علاوہ دیگر تمام جاندار کیسے پیدا ہوئے یا کیسے موجودہ شکل تک پہنچے؟ پس نوشت: ہمیں حضرت آدم علیہ السلام کی پیدائش کا بتایا جاتا ہے لیکن سانپ، مور اور گندم کے پودے کی تخلیق کے بارے نہیں...
  19. قیصرانی

    معرکہ مذہب وسائنس

    قرآن کہتا ہے کہ کوئی نہیں جانتا کہ ماں کے پیٹ میں کیا ہے۔ آج کے دور میں الٹرا ساؤنڈ کی بدولت آپ تصویری شکل میں بچے کو دیکھ سکتے ہیں قرآن کہتا ہے کہ کوئی نہیں جانتا کہ بارش کب ہوگی، جدید سائنس عام طور پر درست انداز میں اس کی پیشین گوئی کر سکتی ہے اور اب تو مخصوص حالات کے مطابق مصنوعی بارش برسانے...
Top