نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    جی جی۔ جب بھی لگائیے، کوئی جلدی نہیں۔ میں نے تو آج سے اس سیزن کی فوٹو گرافی شروع کی ہے اور کیمرہ بھی ابھی کھولا ہے
  2. قیصرانی

    امریکہ سے نفرت کس کے لئے ؟

    مسئلہ اور کچھ نہیں، ہر وہ طاقتور ملک جس کے پاس غیر امریکی اسلحہ ہے، اسے پہلے تباہ کر کے پھر اسے ری کنسٹرکشن کے نام پر اپنے دام میں لے آیا جاتا ہے۔ امریکہ کی سب سے بڑی اور سب سے طاقتور صنعت اسلحہ سازی ہی تو ہے :)
  3. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    چلئے آج آپ تصاویر لگائیے، کل میں اپنی کھینچی ہوئی تصاویر لگاؤں گا :) یہاں کی خزاں اور غروب آفتاب کی تصاویر ہیں :)
  4. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    گڈ، گھر میں سب خیریت ہے؟ کوا کیسا ہے؟ ابھی کچھ دیر میں تصاویر لگا رہا ہوں۔ اگر موقع ملے تو دیکھ لیجئے گا
  5. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام بھتیجی۔ کیسی ہیں؟
  6. قیصرانی

    روس کا حملہ، عالمی طاقتوں کا نیا کھیل شروع

    فواد، آپ اتنے ذہین پیدائشی ہیں یا یہ کیمرہ ٹرک ہے؟ ایجنٹ اورینج چھڑک کر ویت نام پر امریکہ نے مالٹے اگانے کی کوشش کی تھی؟
  7. قیصرانی

    روس کا حملہ، عالمی طاقتوں کا نیا کھیل شروع

    چشم کشا نہیں مزاحیہ۔ روس کے پاس اپنے تیل اور گیس کے ذخائر اتنے موجود ہیں کہ اسے اس طرح کی کسی لالچ کی ضرورت نہیں :) یہ امریکی ہیں جو تیل دیکھتے ہی زبان نکالے پیچھے لپکتے ہیں
  8. قیصرانی

    مبارکباد نیلم بہنا سالگرہ مبارک

    بہت بہت مبارک ہو نیلم گذری ہوئی سالگرہ :)
  9. قیصرانی

    بیوی کیسی ہو ؟

    عنوان پڑھا ہے۔ کافی مبہم ہے۔ بیوی کیسی ہو۔ جب وہ بیوی بنی تو جیسی بھی ہو، چلے گی :) نوکر کی تے نخرہ کی؟
  10. قیصرانی

    بیوی کیسی ہو ؟

    کچھ بتائیے تو کہ کیا دھاگہ ہے، تاکہ بات ہو سکے
  11. قیصرانی

    بیوی کیسی ہو ؟

    جی جناب، فرمائیے :)
  12. قیصرانی

    روس کا حملہ، عالمی طاقتوں کا نیا کھیل شروع

    پہلی بات تو یہ ہے کہ روس کی بحریہ کے جہاز کوئی سعودی عرب کے پاس موجود نہیں، ویسے بھی یہ ساری خلیج فارس امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے قبضے میں ہے۔ دوسری بات یہ کہ سعودی عرب پر حملہ دراصل امریکی تنصیبات پر حملہ ہوگا نہ کہ مسلمانوں کے مقدس مقامات کے خلاف۔ باقی فواد نے جو کچھ کہا، وہ شاید بھول گئے کہ...
  13. قیصرانی

    گڈ :)

    گڈ :)
  14. قیصرانی

    کتب کی فراہمی تو مسئلہ نہیں ہو رہی؟

    کتب کی فراہمی تو مسئلہ نہیں ہو رہی؟
  15. قیصرانی

    شکریہ بھتیجی :)

    شکریہ بھتیجی :)
  16. قیصرانی

    روز مرہ کی نئی معلومات

    کیپلر دوربین میں خرابی، کام بند ہو گیا اس دوربین کا کام ہمارے نظام شمسی سے باہر دیگر ستاروں کے گرد موجود سیاروں کی تلاش تھا۔ اس نے سو کے قریب سیارے تلاش کئے لیکن مزید ساڑھے تین ہزار تلاش ہونے باقی ہیں۔ خرابی اس کو حرکت دینے والے چار پہیوں میں سے دوسرے پہیئے کی خرابی ہے۔ اس خرابی کی وجہ سے ایک ہی...
  17. قیصرانی

    مروجہ نظام تعلیم...........دعوت فکر

    دلچسپ مضمون ہے۔ تفصیل سے تو بات نہیں کر سکتا کہ دفتر میں ہوں، تاہم اس بات کی کچھ وضاحت فرمائیے گا
Top