نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    مزاحیہ کہانی بنائیں

    بابے نے فوراً سے بھی پیشتر پوچھا کہ بابے سے کیا مراد ہے؟ ہمارا کہ دکان والا بابا؟ مولوی لکیر فقیر نے اس پر کہا کہ جو سمجھ لے، وہی مطلوب ہے
  2. قیصرانی

    خیالی پلاؤ پکائیں

    وہ جا۔۔۔ نس کہنے لگے تھے، غلطی سے ج کی جگہ ڈ پریس ہو گیا
  3. قیصرانی

    غالِبؔ کی اِیک غزل جو کہ دیوانِ غالِبؔ میں نہیں ہے - "ہر جُستجُو عَبث جو تِری جُستجُو نہ ہو"

    میں آپ کی کیفیت سمجھ رہا ہوں۔ غالب کا پورا دیوان ہماری محفل میں ہی برقیایا گیا ہے۔ اس پر جتنی تحقیق محفل پر ہو چکی ہے، شاید پوری آن لائن دنیا میں اس سے زیادہ عرق ریزی سے کام نہیں ہوا۔ اس بارے آپ کی رہنمائی کرنے کے لئے جیہ کو تکلیف دے رہا ہوں
  4. قیصرانی

    نوکیا -E72 میں اردو کیسے لکھیں - یا اردو زبان کو تحریری زبان کیسے بنائیں -

    روزہ کھل گیا ہے نا۔ گالی گلوچ یا دھینگا مشتی کر سکتے ہیں :)
  5. قیصرانی

    نوکیا -E72 میں اردو کیسے لکھیں - یا اردو زبان کو تحریری زبان کیسے بنائیں -

    اگر روزہ کھل گیا ہے تو آپ منہ سے چبا لیجیئے۔ فکر کاہے کی :)
  6. قیصرانی

    مزاحیہ کہانی بنائیں

    مولوی صاحب نے انتہائی پراسرار انداز سے فرمایا اوئے (ہمارے) بابے، تجھ پتہ ہے کہ تو زہر سے کیوں نہیں مرا؟ جس سے بوتل خریدی تھی، اس (دکان والے) بابے نے تجھے جعلی زہر بیچا (ہمارا )بابا چنگھاڑا اوئے (دکان والے) بابے تیرا ککھ نہ رہوے اخلاقی نتیجہ۔ واقعی (دکان والا) بابا ہی (ہمارے) بابے کا دشمن ہوتا ہے
  7. قیصرانی

    مزاحیہ کہانی بنائیں

    برج خلیفہ تو دبئی میں تھا۔ کہیں اس نے بھی اڑن شاہ کے جادوئی پائپ کا کش تو نہیں لگا لیا؟
  8. قیصرانی

    خیالی پلاؤ پکائیں

    طلب اور رسد کے درمیان ایک مسئلہ ہے۔ آپ کی طرف اگر روزہ کھل چکا ہے تو پیش کروں قہوہ؟
  9. قیصرانی

    مزاحیہ کہانی بنائیں

    پر کتھے جی۔ ملاوٹ اسی وجہ سے جرم ہے کہ اس سے بہت سارے بابے زندہ بچ جاتے ہیں۔۔۔
  10. قیصرانی

    مزاحیہ کہانی بنائیں

    بس گانا لگنے کی دیر تھی کہ بابا جی کا غیظ و غضب اس طرح پھٹا جیسے خود کش بمبار کی جیکٹ سپیڈ بریکر پر پھٹتی ہے۔ ان کے غصے کی ایک وجہ تو جادوئی گولہ باردو کو ان سے دور رکھنا تھا دوسری وجہ یہاں بتانے کے قابل نہیں کہ بابا جی کی بھی کوئی عزت ہے
  11. قیصرانی

    خیالی پلاؤ پکائیں

    زبردست۔۔۔ ویسے اس کی دم کو اگر محفل کے رنگ پر رنگ دیا جائے تو لطف ہی آ جائے گا :)
  12. قیصرانی

    غالِبؔ کی اِیک غزل جو کہ دیوانِ غالِبؔ میں نہیں ہے - "ہر جُستجُو عَبث جو تِری جُستجُو نہ ہو"

    ضروری اعلان: فیس بک کا مواد اوپر موجود موٹے موٹے حروف والے مقصد کے لئے ہرگز نہیں استعمال ہو سکتا
  13. قیصرانی

    غالِبؔ کی اِیک غزل جو کہ دیوانِ غالِبؔ میں نہیں ہے - "ہر جُستجُو عَبث جو تِری جُستجُو نہ ہو"

    میں نے صورتحال کو تھوڑا سا دھیما کرنے کے لئے مداخلت کی تھی :)
  14. قیصرانی

    مزاحیہ کہانی بنائیں

    وہاں کا حال دیکھ کر اڑن شاہ کا خون کھول اٹھا۔ انہوں نے فوراً دو مونہا پائپ نکالا، اس میں خشک پتوں پر مشتمل جادوئی گولہ باردو بھرا اور دشمنان ملنگاں پر ہلہ بول دیا
  15. قیصرانی

    غالِبؔ کی اِیک غزل جو کہ دیوانِ غالِبؔ میں نہیں ہے - "ہر جُستجُو عَبث جو تِری جُستجُو نہ ہو"

    اس کے علاوہ ہماری محفل میں جیہ غالب کی سب سے بڑی پرستار ہیں اور انہیں غالب کے زیادہ تر اشعار زبانی بھی یاد ہیں، اگر انہیں بھی یہ غزل غالب سے متعلق محسوس ہوتی تو وہ بھی اس بارے رائے ضرور دیتیں
  16. قیصرانی

    مزاحیہ کہانی بنائیں

    پھر تو اللہ دے اور بندہ لے۔ اڑن شاہ نے بھی اسی وقت اپنا اڑن کھٹولا (کوچہ ملنگاں کے دیوانوں کا فیورٹ ٹول :)) نکالا اور پرواز کے لئے فیول بھرنے لگا
Top