نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہنے دیا گانا ادھورا
  2. گُلِ یاسمیں

    شعر ہمارا دیا ہوا، تشریح آپ کی!

    شاعر پُلسیا بھی ہو تو ڈبل دیہاڑی لگ جاتی ہے۔ میں کوئی جھوٹ بولیا فیصل عظیم فیصل بھائی
  3. گُلِ یاسمیں

    بیلہ میں میلہ : غدر کی ماری شہزادیاں گفتگو دھاگہ

    محب علوی: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔3 تا 7 محمد عمر : ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔8 تا 13 (مکمل) ربط گُلِ یاسمیں: ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔14 تا 20 (مکمل) ربط گُلِ یاسمیں: ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔21 تا 25 (مکمل) ربط محمد عمر : ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔26 تا 30 (مکمل) ربط گُلِ یاسمیں: ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔31 تا 35 (مکمل) ربط گُلِ یاسمیں...
  4. گُلِ یاسمیں

    ٹائپنگ مکمل میلہ میں بیلہ یا غدر کی شہزادیاں

    ریختہ صفحہ 71 ادھر ادھر خوش رنگ پھولوں کے پودے ہیں اور جس وقت ہوا ان پھولوں کو سرسراتی ہے تو ایسا معلوم ہوتا ہے کہ تمام پہاڑ ہنس رہا ہے۔ کیسی بہار تھی کہ سبحان اللہ۔ میں نے پانی پیا تو کتنا شیریں کہ دل باغ باغ ہو گیا۔ پہاڑی درخت میوؤں سے لدے کھڑے تھے۔ بھوک کے مارے بیتاب تھی۔ خوب توڑے خوب کھائے...
  5. گُلِ یاسمیں

    بیلہ میں میلہ : غدر کی ماری شہزادیاں گفتگو دھاگہ

    محب علوی: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔3 تا 7 محمد عمر : ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔8 تا 13 (مکمل) ربط گُلِ یاسمیں: ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔14 تا 20 (مکمل) ربط گُلِ یاسمیں: ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔21 تا 25 (مکمل) ربط محمد عمر : ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔26 تا 30 (مکمل) ربط گُلِ یاسمیں: ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔31 تا 35 (مکمل) ربط گُلِ یاسمیں...
  6. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے!!

    بچوں کا داخلہ تو منع تھا پھر داخلے کی اجازت کیسے ملی:ROFLMAO:
  7. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے!!

    ایویں نہیں آنی تھی۔ کیک اصلی ہو یا نقلی بھائی کی یاد تو ہمیشہ آتی ہے۔ آخر لڑائی کس سے کرنی ہوتی ہے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سالگرہ پہ تقریب انعامات

    پولیس کو تو سب قصور معاف ہیں بھائی
  9. گُلِ یاسمیں

    ٹائپنگ مکمل میلہ میں بیلہ یا غدر کی شہزادیاں

    ریختہ صفحہ 66 پڑتی ایک پیسے کے چنے چبائے اور رات کو دار دروازہ کی سڑک پر بیٹھ کر صبح کردی۔ یہ دن اور یہ رات بھی یونہی گزری اور وہ دو پیسے بھی ختم ہو گئے۔ مجھ پر دو وقت کا فاقہ تھا۔ مگر بھیک مانگنے کو جی نہ چاہتا تھا۔ ایک پختہ حویلی دکھائی دی بسم اللہ کہہ کر اندر گھسی اور گھر والی بیوی سے کہا...
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حرج ہی کیا ہے اگر ایک آدھ مراسلہ اس لڑی میں بھی آج پھر سے کر لیا جائے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے!!

    آ جائیے روؤف بھائی۔ آپ کے لئے کیک منگوا لیا۔ فیصل بھائی بہت شکریہ آپ کا
  12. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے!!

    شاباش جی۔۔۔ ہمیں لکھنے پر لگا کر یہاں پارٹیاں کی جا رہی ہیں۔ ہم بھی آ گئے۔ لائیں جو بھی کیک بچا ہو، دے دیجئیے اب۔
  13. گُلِ یاسمیں

    بیلہ میں میلہ : غدر کی ماری شہزادیاں گفتگو دھاگہ

    محب علوی: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔3 تا 7 محمد عمر : ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔8 تا 13 (مکمل) ربط گُلِ یاسمیں: ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔14 تا 20 (مکمل) ربط گُلِ یاسمیں: ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔21 تا 25 (مکمل) ربط محمد عمر : ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔26 تا 30 (مکمل) ربط گُلِ یاسمیں: ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔31 تا 35 (مکمل) ربط گُلِ یاسمیں...
  14. گُلِ یاسمیں

    ٹائپنگ مکمل میلہ میں بیلہ یا غدر کی شہزادیاں

    ریختہ صفحہ 61 سے زیادہ کھدگیا۔ گھروں کا پتا ہے نہ گھر والوں کا۔ چچا حشمت کا گھر تو باقی ہے مگر ان کا پتا نہیں۔ برابر میں ایک روٹی والا رہتا ہے اس سے اتنا معلوم ہوا کہ بال بچوں کو لے کر کہیں نکل گئے۔ اب تک کوئی خبر نہیں کہ جیتے ہیں یا مر گئے۔ ہاں ایک مخبر نے یہ بھی کہا کہ ان کے چھوٹے لڑکے کو تو...
  15. گُلِ یاسمیں

    بیلہ میں میلہ : غدر کی ماری شہزادیاں گفتگو دھاگہ

    محب علوی: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔3 تا 7 محمد عمر : ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔8 تا 13 (مکمل) ربط گُلِ یاسمیں: ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔14 تا 20 (مکمل) ربط گُلِ یاسمیں: ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔21 تا 25 (مکمل) ربط محمد عمر : ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔26 تا 30 (مکمل) ربط گُلِ یاسمیں: ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔31 تا 35 (مکمل) ربط گُلِ یاسمیں...
  16. گُلِ یاسمیں

    ٹائپنگ مکمل میلہ میں بیلہ یا غدر کی شہزادیاں

    ریختہ صفحہ 56 برجیس دلہن کی زبان سے ادھر حضور کا نام نکلا ادھر آنکھ سے آنسو نکلے اور ان کے ساتھ ہی مجمع پر رقت طاری ہو گئی عورتیں اور مرد سب اپنے بادشاہ کی یاد میں رو رہے تھے۔ جب دعا ختم ہو چکی تو گوہر آرا بیگم کے تقاضے پر برجیس دولہن نے کہا۔ " جب گولیوں کی بوچھاڑ اور...
  17. گُلِ یاسمیں

    ٹائپنگ مکمل میلہ میں بیلہ یا غدر کی شہزادیاں

    ریختہ صفحہ 51 عصر کے بعد بے قصوروں کا ٹانڈا آیا ۔مرزا کو دیکھ کر اباجان نے ایک چیخ ماری اور چاروں طرف کہرام مچ گیا۔ ایک فرنگی نے آکر سب کو قطار میں کھڑا کیا اور سپاہیوں نے بندوقیں چھوڑ دیں۔ بیچارے اللہ مارے تڑپ تڑپ کر چلتے ہوئے اور جہاں پناہ کا فرمانا صحیح ہوگیا۔ " نا کفن ملا نہ دفن ہوئے نہ...
  18. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سالگرہ پہ تقریب انعامات

    اور اگر سب سے کاہل والا ایوارڈ دینے جا ارادہ بنا تو کیا وہ بھی ہمارے نام کریں گی آپا۔ آپ کی محبتیں لاجواب ہیں آپا۔ :love::love::love:
Top