چوتھی لائن کچھ اس طرح پڑھی جا رہی ہے.
خزیمہ: "امیر المؤمنین مل گیا".
اور مکالمہ کا دوسرا فرد سلیمان ہے. تیسری لائن کے آخری الفاظ استفہامیہ ہیں. مل گیا؟
نیچے سے تیسری لائن کا آغاز بھی غالباً امیر المؤمنین سے ہو رہا ہے.
شاید بدر الفاتح کچھ ڈھونڈ سکیں اس میں. :)