نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    خوب لکھا ہے۔

    خوب لکھا ہے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    صبح کا بھولا . .

    ہم بچپن میں جب بھی کبھی ایسے موقع پر سستی دکھاتے تھے تو امی یہی کہتی تھیں کہ ابھی کہیں سیر یا کھیلنے کے لئے جانا ہو تو سب سے پہلے اٹھ جاؤ گے اور نماز کا خیال نہیں۔
  3. محمد تابش صدیقی

    بہادر شاہ ظفر غزل: بھری ہے دل میں جو حسرت کہوں تو کس سے کہوں

    بھری ہے دل میں جو حسرت کہوں تو کس سے کہوں سنے ہے کون مصیبت کہوں تو کس سے کہوں جو تو ہو صاف تو کچھ میں بھی صاف تجھ سے کہوں ترے ہے دل میں کدورت کہوں تو کس سے کہوں نہ کوہ کن ہے نہ مجنوں کہ تھے مرے ہمدرد میں اپنا درد ِمحبت کہوں تو کس سے کہوں دل اس کو آپ دیا آپ ہی پشیماں ہوں کہ سچ ہے اپنی ندامت...
  4. محمد تابش صدیقی

    اے موج بلا ان کو بھی ذرا دو چار تھپیڑے ہلکے سے-کچھ لوگ ابھی تک ساحل سے طوفاں کا نظارہ کرتے ہیں-...

    اے موج بلا ان کو بھی ذرا دو چار تھپیڑے ہلکے سے-کچھ لوگ ابھی تک ساحل سے طوفاں کا نظارہ کرتے ہیں- معین احسن جذبی
  5. محمد تابش صدیقی

    بہار جاں فزا تم ہو نسیم گلستاں تم ہو ۔۔۔

    بے شک اسی امید سے تو عمل کی مہمیز ملتی ہے۔ سبحان اللہ۔ خوب شراکت ہے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی نعت: ثنائے پاکِ نبیؐ کا لکھنا ہے ایک کارِ نگینہ کاری ٭ نظرؔ لکھنوی

    ثنائے پاکِ نبیؐ کا لکھنا ہے ایک کارِ نگینہ کاری نہیں ہے لکھنے کا مجھ کو یارا پہ لکھ رہا ہوں ز لطفِ باری عجب نہیں ہے کہ روزِ محشر یہ کارِ خوبِ ثنا نگاری ہماری فردِ عمل سے دھو دے گناہ سارے خطائیں ساری بلند سیرت ہے شکل پیاری کہ جو بھی دیکھے وہ جائے واری دراز گیسو کے زیرِ سایہ سکوں بہ دل ہے خدائی...
  7. محمد تابش صدیقی

    انہوں نے کہا نہیں بلکہ سوال ہی کیا تھا۔ مل گیا ہے۔ :)

    انہوں نے کہا نہیں بلکہ سوال ہی کیا تھا۔ مل گیا ہے۔ :)
  8. محمد تابش صدیقی

    کیا یہ شعر ابنِ انشا کا ہے؟

    راحیل فاروق
  9. محمد تابش صدیقی

    ایک دفعہ یہیں محفل پر کسی لڑی میں فرخ منظور بھائی نے اس پر اعتراض کیا تھا غالباً۔ اگر غلط فہمی...

    ایک دفعہ یہیں محفل پر کسی لڑی میں فرخ منظور بھائی نے اس پر اعتراض کیا تھا غالباً۔ اگر غلط فہمی ہے تو ان سے معذرت۔ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    تعارف مختصر تعارف

    بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب
  11. محمد تابش صدیقی

    تعارف بدر الفاتح

    واقعی مجھے حیرت ہے کہ آپ کو خوش آمدید نہیں کہا ہوا. غالباً ان دنوں شاعرِ مشرق ایپ کی مصروفیت کے باعث حاضری کم رہی. اب ڈھیروں خوش آمدید اور دعائیں. :)
  12. محمد تابش صدیقی

    تعارف مختصر تعارف

    مرشد آپ سے فیض پایا ہے. پھر بھی امید رکھتے ہیں؟
  13. محمد تابش صدیقی

    تعارف مختصر تعارف

    میرا خیال ہے کہ جن دنوں محفل میں آیا تھا،شاید اس وقت بھی کچھ آج کل جیسا حال تھا. کچھ خاموشی. اور پھر حمیرا عدنان بہن آ گئیں. :P بہت شکریہ چوہدری صاحب
  14. محمد تابش صدیقی

    تعارف مختصر تعارف

    آپ کا اپنا تعارف کہاں ہے؟
  15. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی نعت: وہ ایک پھول کھلا تھا جو ریگ زاروں میں ٭ نظرؔ لکھنوی

    جزاک اللہ جزاک اللہ. تدوین کا اختیار نہیں. تصحیح کے لئے انتظامیہ کو رپورٹ کر دیا ہے.
  16. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جمیلہ سے کہہ دیں. ثمرین تو چائے بنا بنا کر تھک گئی ہے.
  17. محمد تابش صدیقی

    طلسمِ شامِ خزاں نہ ٹوٹے گا دل کو یہ اعتبار سا ہے-طلوعِ صبحِ بہار کا پھر نہ جانے کیوں انتظارسا...

    طلسمِ شامِ خزاں نہ ٹوٹے گا دل کو یہ اعتبار سا ہے-طلوعِ صبحِ بہار کا پھر نہ جانے کیوں انتظارسا ہے-نظرؔ لکھنوی
  18. محمد تابش صدیقی

    کیا یہ انشاء جی کا شعر ہے ؟

    کیا یہ انشاء جی کا شعر ہے ؟
Top