تاسف پی آئی اے کا طیارہ حویلیاں کے قریب حادثے کا شکار

محمد تابش صدیقی نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 7, 2016

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,364
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    پی آئی اے کا طیارہ حویلیاں کے قریب حادثے کا شکار

    طارق ابو الحسن...چترال سے اسلام آباد آنے والا پی آئی اے کا طیارہ حویلیاں کے قریب حادثے کا شکار ہو گیا، طیارے کا اسلام آباد پہنچنے سے کچھ دیر قبل کنٹرول ٹاور کے ریڈار سے رابطہ منقطع ہوا اور وہ ریڈار سے غائب ہوگیا۔

    پی آئی اے کی فلائٹ نمبر پی کے 661اے ٹی آر 42طیارہ ہے جس میں عملے کے ارکان سمیت 47 افراد سوار تھے، جو ساڑھے 4 بجے حادثے کا شکار ہوا۔

    طیارہ حویلیاں آرڈیننس فیکٹری کے قریب پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہوا ، طیارہ گرنے کے مقام سے دھواں اٹھ رہا ہے جو دور دور تک دیکھا جارہا ہے، حادثے کی جگہ پر امدادی ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں، پہاڑی علاقہ ہونے کی وجہ سے مذکورہ مقام پر پہنچنے میں دشواری کا سامنا ہو سکتا ہے۔

    جہاز کے کیپٹن صالح جنجوعہ تھے جبکہ دیگر عملے میں کو پائلٹ احمد جنجوعہ اور ٹرینی پائلٹ آل اکرم، ایئر ہوسٹس صدف فاروق اور عاصمہ عادل سوار شامل تھیں۔

    حویلیاں کے قریب طیارہ خراب ہونے کے حوالے سے جہاز کے کیپٹن نے مے ڈے کال دی ،جس کے بعد طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا۔

    واضح رہے کہ مے ڈے کال کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ پرواز انتہائی خطرے میں ہے، اس کال کو انتہائی درجے کی ایمرجنسی سمجھا جاتا ہے اور یہ تصور کیا جاتا ہے کہ طیارے پر کیپٹن کا کنٹرول ختم ہوگیا ہے۔

    سول ایوی ایشن کے مطابق طیارہ 3بج کر 50منٹ پہ چترال سے اڑا تھا جسے 4بج کر 45منٹ پر اسلام آباد پہنچنا تھا، آرمی کی امدادی ٹیمیں بھی حادثے کی جگہ روانہ ہوگئی ہیں۔

    بعض اطلاعات کے مطابق طیارے میں معروف نعت خواں جنید جمشیدبھی سوار تھے، جنید جمشید دعوت و تبلیغ کے سلسلے میں چترال میں موجود تھے، انہیں اسی پرواز کے ذریعے اسلام آباد پہنچنا تھا، ان کا نام مسافروں کی لسٹ میں شامل ہے اور ان کی سیٹ نمبر 27سی تھا۔

    پی آئی اے نے حادثے کے حوالے سے معلومات کیلئے ہیلپ لائن قائم کر دی ہے جس کے نمبر 02199044890، 02199044376،02199044394 ہیں.

    انا للہ و انا الیہ راجعون.
    اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے. آمین
     
    آخری تدوین: ‏دسمبر 7, 2016
    • غمناک غمناک × 13
  2. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    • غمناک غمناک × 8
  3. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    اناللہ وانا الیہ راجعون
    [​IMG]
     
    • غمناک غمناک × 7
  4. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان مدیر

    مراسلے:
    6,682
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    ‏إِنَّا للهِ وَإِنَّ۔ا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
    اللہ تعالٰی مغفرت فرمائے
     
    • غمناک غمناک × 3
  5. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,694
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
    • غمناک غمناک × 3
  6. الشفاء

    الشفاء محفلین

    مراسلے:
    2,670
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    انّا للہ وانّا الیہ راجعون۔۔۔
    اللہ عزوجل تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے۔ آمین۔۔۔
     
    • غمناک غمناک × 3
  7. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    إِنَّا للهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
     
    • غمناک غمناک × 3
  8. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,434
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    انّا للہ وانّا الیہ راجعون​
    اللہ جی سب مرحومین کی مغفرت اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آمین​
     
    • غمناک غمناک × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. ڈاکٹرعامر شہزاد

    ڈاکٹرعامر شہزاد معطل

    مراسلے:
    2,162
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
    • غمناک غمناک × 3
  10. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,639
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    إِنَّا للهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
     
    • غمناک غمناک × 3
  11. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,991
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    انا للہ وانا الیہ راجعون!

    انتہائی افسوسناک !
     
    • غمناک غمناک × 3
  12. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,434
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    [​IMG]
     
    • غمناک غمناک × 6
  13. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان مدیر

    مراسلے:
    6,682
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    2016 کا سال بھی عجیب رہا، تین ہر دل عزیز شخصیات اب ہم میں نہیں رہیں
    عبدالستار ایدھی مرحوم، امجد صابری مرحوم، اور آج جنید جمشید مرحوم، :cry::cry::cry:
     
    • غمناک غمناک × 3
    • متفق متفق × 1
  14. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,226
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
     
    • غمناک غمناک × 1
  15. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,421
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
    • غمناک غمناک × 1
  16. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,840
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔۔۔
    جہاں تک اے ٹی آر کا تعلق ہے تو یہ طیارے تو گراؤنڈ نہیں کر دیے گئے تھے؟
     
  17. ربیع م

    ربیع م محفلین

    مراسلے:
    3,564
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    انا لله وانا اليه راجعون
     
  18. زبیر مرزا

    زبیر مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    إِنَّا للهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
     
  19. محمد فہد

    محمد فہد محفلین

    مراسلے:
    1,480
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Inspired
    انا للہ و انا الیہ راجعون۔​
     
    • غمناک غمناک × 1
  20. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    :(:(:(
     
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر