نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    امجد اسلام امجد ایک کمرہ امتحان میں

    بے نگاہ آنکھوں سے دیکھتے ہیں پرچے کو بےخیال ہاتھوں سے ان بنے سے لفظوں پر، انگلیاں گھماتے ہیں یا سوال نامے کو دیکھتے ہی جاتے ھیں ہر طرف کن انکھیوں سے بچ بچا کے تکتے ہیں دوسروں کے پرچوں کو رہنما سمجھتے ہیں شاید اسطرح کوئی راستہ ہی مل جاٴے بے نشاں جوابوں کا،کچھ پتا ہی مل جاٴے مجھ کو دیکھتے ھیں...
  2. نیرنگ خیال

    برائے فروخت

    نوٹ اول ڈالر اور نوٹ دوئم پاکستانی ہو تو بات آگے بڑھائیں:p
  3. نیرنگ خیال

    دعوے لبوں پہ جن کے، ہمیشہ وفا کے ہیں - شفیق خلش

    آپ رموز یاراں سے واقف ہوں نہ ہوں میں ضرور اردو سے واقف ہوں جاؤں گا۔ :D خوش رہیئے آپ کے ساتھ اچھا وقت گزرے گا یہاں :)
  4. نیرنگ خیال

    فراز مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نے

    مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نے شاید اب بھی تیرا غم دل سے لگا رکھا ہو ایک بے نام سی امید پہ اب بھی شاید اپنے خوابوں کے جزیروں کو سجا رکھا ہو میں نے مانا کہ وہ بیگانہ ٴپیمانِ وفا کھو چکا ہے جو کسی اور کی رعنائی میں شاید اب لوٹ کے نا آئے تیری محفل میں اور کوئی دکھ نا رلائے تجھے تنہائی...
  5. نیرنگ خیال

    نظیر سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا جب لاد چلے گا بنجارا

    مکمل کلام پیش خدمت ہے۔ میں کتابی چہرے کے نوٹس سے اٹھا لایا ہوں;) ٹُک حرص و ہوا کو چھوڑ میاں، مت دیس بدیس پھرے مارا قزٌاق اجل کا لوٹے ہے دن رات بجا کر نقٌارا کیا بدھیا، بھینسا، بیل، شتر، کیا گونی پلا ، سر بھارا کیا گیہوں ، چاول، موٹھ ، مٹر ، کیا آگ، دھواں، کیا انگارا سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے...
  6. نیرنگ خیال

    دعوے لبوں پہ جن کے، ہمیشہ وفا کے ہیں - شفیق خلش

    قبلہ آپ فرداً فرداً بھی تو لکھنوی شکریہ ادا کرتے ہیں ہچکچاہٹ کیوں نہ ہو۔ :p
  7. نیرنگ خیال

    غالب اس بزم میں مجھے نہیں بنتی حیا کئے

    کس روز تہمتیں نہ تراشا کئے عدو؟ کس دن ہمارے سر پہ نہ آرا چلا کئے؟ کمال کلام
  8. نیرنگ خیال

    شکیب جلالی ملا نہیں اذن رقص جن کو، کبھی تو وہ بھی شرار دیکھو

    وہ راگ خاموش ہو چکا ہے، سنانے والا بھی سو چکا ہے لرز رہے ہیں مگر ابھی تک شکستہ بربط کے تار دیکھو بہت عمدہ
  9. نیرنگ خیال

    الفت ہی نہیں اور بھی آزار بہت ہیں - محمد زکی کیفی

    ہے جبرِ مشیت کہ ڈرے موت اُنھیں سے جو لوگ یہاں جینے سے بیزار بہت ہیں خوبصورت کلام
  10. نیرنگ خیال

    افتخار عارف غزل ۔ میرا شرف کہ تو مجھے جوازِ افتخار دے ۔ افتخار عارف

    میں جیسے تیسے ٹوٹے پُھوٹے لفظ گھڑ کے آ گیا کہ اب یہ تیرا کام ہے بگاڑ دے سنوار دے عمدہ جی عمدہ
  11. نیرنگ خیال

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    ضروری ہے کہ نفس کا شیطان بھی قابو میں رکھا جائے
  12. نیرنگ خیال

    نظیر سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا جب لاد چلے گا بنجارا

    کلام کی سادگی اور چاشنی لاجواب ہے۔ مگر میرا خیال ہے کہ مکمل نہیں ہے
  13. نیرنگ خیال

    محسن نقوی شیرازہ

    مخلوق تو فنکار ہے اس درجہ کہ پل میں سنگِ درِ کعبہ سے بھی اصنام تراشے تو کون ہے اور کیا ہے، ترا داغِ قبا بھی دنیا نے تو مریم پہ الزام تراشے بہت ہی عمدہ
  14. نیرنگ خیال

    دعوے لبوں پہ جن کے، ہمیشہ وفا کے ہیں - شفیق خلش

    جاتی کہاں ہیں جی سے وہ فتنہ نمائیاں اب بھی فسوں نگاہوں میں اُن کی ادا کے ہیں بہت عمدہ جناب۔ اسقدر عمدہ کلام آپکے توسط سے پڑھنے کو ملا۔ شکریہ
  15. نیرنگ خیال

    کتنی منہ زور ہیں تمنائیں۔۔۔۔ جیسے بچے امیر لوگوں کے

    کتنی منہ زور ہیں تمنائیں۔۔۔۔ جیسے بچے امیر لوگوں کے
  16. نیرنگ خیال

    برائے فروخت

    آپ ہی سے تو رونق بازار ہے وگرنہ گاہک تو خال خال ہی نظر آتے ہیں اب۔:thumbsup:
  17. نیرنگ خیال

    ہوا تھمی تھی ضرور لیکن (توقیر علی ترمذی)

    بہت شکریہ پزیرائی کا زبیر بھائی
  18. نیرنگ خیال

    برائے فروخت

    بندے ویچن لگ پئے او:eek:
  19. نیرنگ خیال

    برائے فروخت

    حضرات ضروری اعلان سماعت فرمائیں۔ بلال بھائی اب اپنی اکلوتی جراب بیچنے کا ارادہ ترک کر چکے ہیں۔ تالیاں :applause:
Top