نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یاد ماضی عذاب ہے یا رب چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
  2. نیرنگ خیال

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یہ جو پتھر ہے آدمی تھا کبھی اس کو کہتے ہیں انتظار میاں
  3. نیرنگ خیال

    اردو شاعری میں محاورات کا استعمال

    بہت خوب استعمال ہے۔ شکریہ اور امید ہے کہ اب آنا جانا لگا رہے گا
  4. نیرنگ خیال

    اردو شاعری میں محاورات کا استعمال

    اسی غزل کا اک اور شعر ہے آگے اس متکبّر کے ہم خدا خدا کیا کرتے ہیں کب موجود خدا کو وہ مغرور خودآرا جانے ہے محاورہ خدا خدا کرنا
  5. نیرنگ خیال

    اردو شاعری میں محاورات کا استعمال

    میرا خیال ہے کے "نا" کی جگہ "نہ" ہے۔ باقی درست معلوم ہوتا ہے۔ خدائے سخن میر تقی میر صاحب کا شعر ہے یہ
  6. نیرنگ خیال

    اردو شاعری میں محاورات کا استعمال

    داغ کی شامت جو آئی اضطراب شوق میں حال دل کمبخت نے سب ان کے منہ پر رکھ دیا محاورات شامت آنا، منہ پر
  7. نیرنگ خیال

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    ننھی جان اور اتنے کام :eek:
  8. نیرنگ خیال

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    ذائقہ تو جدا جدا ہے مگر بنیاد بھلے ہی ایک ہو
  9. نیرنگ خیال

    اردو شاعری میں محاورات کا استعمال

    میں نے دھاگہ کھولنے سے پہلے تلاش کا سہارا لیا ہے مگر ایسا دھاگہ تلاشنے میں ناکام رہا ہوں۔ اگر ایسا کوئی دھاگہ پہلے سے موجود ہے تو منتظمین اس بلا تامل حذف کر سکتے ہیں۔ اک خیال آج آ ٹپکا ہے کہ شعراء کرام نے اپنی شاعری میں محاورات کا بہت خوب استعمال کیا ہے۔ جس میں میر انیس اور داغ کا نام میری نظر...
  10. نیرنگ خیال

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    خوب ہے یہ بیسنی حلوہ۔ ویسے دال کا حلوہ بھی ہونا چاہئیے
  11. نیرنگ خیال

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    کلوننگ کا دور کب آئے گا۔:cool:
  12. نیرنگ خیال

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    تم میرا دکھ بانٹ رہی ہو اور میں دل میں شرمندہ ہوں اپنے جھوٹے دکھ سے تم کو کب تک دکھ پہنچاؤں گا تم تو وفا میں سرگرداں ہو شوق میں رقصاں رہتی ہو مجھ کو زوال شوق کا غم ہے میں پاگل ہو جاؤں گا جون ایلیاء
  13. نیرنگ خیال

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    رفتہ رفتہ دل کو درد راس آتا گیا قطرہ بیتاب سیپی میں گہر ہوتا رہا
  14. نیرنگ خیال

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    ٹرخا نہ دیں وہ کہیں
  15. نیرنگ خیال

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    تو بتائیے نہ کیا کیا نہیں ہوتا۔ :D جب سے اسلام آباد آیا ہوں کسی نے سرے سے دعوت نہیں کی۔ لگتا افطاری کھانے بھی لاہور ہی جانا پڑے گا۔ :p
  16. نیرنگ خیال

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    جی بالکل پر ان سے چھٹکارا تو حاصل ہو۔ وہ تو خود ہی حاصل کرنا پڑے گا۔ ملتان سے گیلانی کا بیٹا دوبارہ جیت گیا یہ کوئی خوش آئند بات نہیں
  17. نیرنگ خیال

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    ہمت مرداں مدد خدا والا مقولہ پر اعتبار رکھیں
  18. نیرنگ خیال

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    پھر کون لا رہا ہے شیر خرمہ؟
  19. نیرنگ خیال

    آپ جو بلند حوصلہ ہیں !

    ویسے تو ہم سب ہی منیر کے اس شعر سے کسی نہ کسی صورت متفق نظر آتے ہیں کہ چاہتا ہوں میں منیر اس عمر کے انجام پر ایک ایسی زندگی جو اسطرح مشکل نہ ہو اور وہیں دعاگو بھی نظر آتے ہیں کہ حشر میں اے خدا نہیں دینا پھر کوئی سزا زندگی جیسی مگر دکھ اور آلام تو سب اللہ کیطرف سے ہے اور بیشک اللہ دنوں کو ہمارے...
Top