چائے چھوڑ نہیں دی بس عارضی وقفہ کر رکھا ہے۔ اپنی جانچ کر رہے ہیں کہ اگر کوئی چیز بہت پیاری ہو تو اسے خود بھی اپنے سے دور رکھا جا سکتا ہے یا نہیں۔
پہلے تو فجر کے فوری بعد اس کو اہمیت دی جاتی تھی مگر اب نہ بھی ہو تو بھی کوئی مسئلہ نہیں۔ یعنی کہ ہم عادی نہیں ہیں۔
کیا آپ بھی ایسا تجربہ کرنا...