نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    اور اب ہمارے سامنے ہیں ہماری پیاری سی صابرہ امین آپا۔۔۔ بزمِ مشاعرہ کا حصہ بننے پر مسرور ہیں اور سب کی شکر گزار بھی۔ چلئیے سنتے ہیں ان کا کلام استادِ محترم کی اجازت سے جو حق کی بات کر جائے تو کہنا نہ دنیا اس سےکترائے تو کہنا تمہیں لگتا ہے دنیا ہے تمہاری نہ تم پر سنگ برسائے تو کہنا دکھا جو...
  2. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    سب کو السلام علیکم کہنے کے بعد غزل پیش کر رہے ہیں۔ عرضِ احوال کی ہے تھوڑی سی انسیت پھر بڑھی ہے تھوڑی سی اب تسلی ہوئی ہے تھوڑی سی بات آگے چلی ہے تھوڑی سی پھر تری یاد کے دریچے سے زندگی دیکھ لی ہے تھوڑی سی ان سے کچھ عشق وشق تھوڑا ہے یونہی دیوانگی ہے تھوڑی سی چار پل ان کے ساتھ جینے کو زندگی...
  3. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    عبدالروؤف بھائی کے بعد دعوت دی جا رہی ہے محترم عظیم صاحب کو۔۔۔ شاید موجود نہیں اس لئے اب محمد خورشید شکیل صاحب کو دعوت دی گئی ۔
  4. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    ہمارے پیارے دلارے بھائی عبد الروؤف ۔۔۔ ما شاء اللہ یکلخت غیر دیکھتا ہوں بام و در کو میں پاتا ہوں اجنبی سا ترے بعد گھر کو میں اک سلسلہ سا چل رہا ہے عمر بھر سے یوں وہ آزمائے مجھ کو اور اپنے جگر کو میں تیرِ نظر ہی دشمنِ جاں کا اگر ہو پار پھر کیا اٹھاؤں منتِ تیغ و سپر کو میں بھولے سے اس کا نامہ...
  5. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    اور اب آئی ہیں ہماری پیاری صابرہ آپا شاعرے میں شرکت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے۔ سلام دعا جاری ہے
  6. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    تاکید یہ بھی کی کہ میں لکھتا رہوں خطوط بھولوں نہ میں اسے یہ سزا دے گیا مجھے یہ ہے وہ پہلی آواز جو سنائی دی۔۔۔ اس سے پہلے کے اشعار انھی سے لیں گے یعنی مقبول صاحب سے مقبول کر گیا ہے عطا آگ ہجر کی مانگا تھا میں نے کیا وہ ہے کیا دے گیا مجھے (تدوین کے بعد مکمل غزلیں پیشِ خدمت ہیں ) کہتے ہیں لوگ، آ...
  7. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    بالاخرانتظار کی گھڑیاں ختم ہو ہی گئیں۔ اور پورے منٹ لیٹ ہونے کے بعد مشاعرہ شروع ہونے جا رہا ہے۔ ا س تاخیر کی وجہ تو بعد میں جانیں گے اس وقت تو سارا دھیان ہے اس طرف آن لائن عالمی محفل مشاعرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ کے موقع پر 20اگست 2022
  8. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    سیما علی آپا۔۔۔ آپ کی قیمتی رائے درکار ہے آج کے مشاعرے کے حوالے سے
  9. گُلِ یاسمیں

    آج کا شعر -6

    کچھ ہم میں پرکھنے کا سلیقہ بھی نہیں تھا ظالم تو وہ تھا مگر اتنا بھی نہیں تھا بے بس تھا تو دعوے نہ وہ باندھتااتنے اب اس پہ مصر ہے کہ وہ دھوکا بھی نہیں تھا
  10. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سمجھو وہاں پھل دار درخت کوئی نہیں ہے وہ صحن کہ جِس میں کوئی پتھر نہیں گرتا
  11. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    پرکھنا مت، پرکھنے سے کوئی اپنا نہیں رہتا کسی بھی آئینے میں دیر تک چہرہ نہیں رہتا بڑے لوگوں سے ملنے میں، ہمیشہ فاصلہ رکھنا جہاں دریا سمندر سے ملا، دریا نہیں رہتا
  12. گُلِ یاسمیں

    آج کا شعر -6

    محسن غریب لوگ تو تنکوں کا ڈھیر ہیں ملبے میں دب گئے کبھی پانی میں بہہ گئے ( محسن نقوی)
  13. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ مشاعرہ 2022

    ساتھ میں یہ بھی کہئیے کہ آج کی تاریخ میں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    پانچ منٹ مزید گزرے چکے ہیں۔۔۔۔۔ رب سوہنا خیر کرے
  15. گُلِ یاسمیں

    آج کا شعر -6

    کبھی کبھار ملا کر دکھ سکھ بانٹ لیا کر دیواریں دشمن ہیں خود سے بات کیا کر ( سلیم کوثر)
  16. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہزار مجھ سے پیمان وصل کرتا رہا پر اس کے طور طریقے مُکرنے والے تھے تمھیں تو فخر تھا شیرازہ ءبندی جاں پر ہمارا کیا ہے کہ ہم تو بکھرنے والے تھے ( جمال احسانی)
  17. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    دس بج کر تین منٹ ہو چکے ہیں۔ دعا ہے کہ بجلی خاتون دغا نہ دے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نئی رتوں میں دکھوں کے سلسلے بھی ہیں نئے وہ زخم تازہ ہوئے ہیں جو بھرنے والے تھے
  19. گُلِ یاسمیں

    آج کا شعر -6

    اس طرف نہ جا کہ ادھر راستوں میں ہیں رستے بہت اس جگہ مت ٹہر کہ یہاں منزلیں خود ہی دیوار ہیں
Top