نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا بھی فرصت نہیں رونے کی ورنہ دریا بہہ نکلیں گے کیونکہ بقول کسی شاعر شبنم کی طرح ہمیں رونا نہیں آتا
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چلئیے مل بانٹ کر کرنے والا اصول اپناتے ہیں۔ دعوٰی ہم نے کیا، ثبوت آپ دیجئیے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سنئیے۔۔۔ عرض کیا ہے۔۔ میری مینائے غزل میں تھی ذرا سی باقی شیخ کہتا ہے کہ ہے یہ بھی حرام اے ساقی
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت کریں کیا کہ طیارے کی رفتار سے بھی تیز۔ :D
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صدقے اپنے بھائی کے۔۔۔۔ اثر لے ہی لیا ۔ بلکہ رنگ پکڑ لیا خربوزے کا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ کسی بڑے بزرگ کا ساتھ ہونا ضروری ہے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عمراں لنگھیاں پباں پار۔۔۔۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غالیچہ اڑنے والا مل جائے تو ایک چکر کوہ قاف کا لگا آئیں۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی ہمارے ہاتھ لگی :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تیز رفتاری سے لڑی بہت صفحات آگے نکل چکی ہوتی ہے آپ کے آنے تک استاد محترم۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا ہی بات ہے آپ کی روؤف بھائی۔۔۔ یہ دوسری والی کلاس ہے جس میں آپ جو ایڈمشن نہیں لینا پڑے گا
  12. گُلِ یاسمیں

    کوئی تو ہے جو ہماری حرکات پہ نظر رکھے ہے اور خیر کے لئے دعا گو بھی ہے۔ واقعی تین بار کاگا کو یاد...

    کوئی تو ہے جو ہماری حرکات پہ نظر رکھے ہے اور خیر کے لئے دعا گو بھی ہے۔ واقعی تین بار کاگا کو یاد کرنا باعث تشویش لگ رہا ہمیں بھی اب۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    محبت ہے آپ کی سیما آپا۔۔۔ اب کیا کہیں ہم
  14. گُلِ یاسمیں

    جھٹ پٹ انٹرویو

    نہیں ایسا تو نہیں ہوا ۔ مہمان پہلے سے بتا کر آتے ہیں۔ غصہ آتا ہے پینا؟
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    انکساری کا آبشار ہوتی ہے محبت۔۔۔جو ایک بار اس کے رم جھم پانی سے غسل کر لے تو تن میں انا کے سارے کیڑے مر جاتے ہیں۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلے تو ہم سب کی طرف سے وعلیکم السلام اب بتائیے کہ کیسی ہیں آپ
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹارگٹ معصوم لوگوں کی زندگیاں بن جاتی ہیں جس کا بے حد افسوس رہتا ہے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    لفظوں کی زنجیر۔۔۔۔

    نہیں آپا ایسی تو بات نہیں۔ آپ تو ہماری جینئس آپا ہیں۔ پگلوٹ تو ہم کہ اگلا لفظ دینا بھول گئے یہ کہہ کر بھی کہ اگلا لفظ ہم دیتے ہیں۔ :LOL: اگلا لفظ فکر
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بلکہ ہم نے پچھلے مراسلات سے اندازہ لگایا کہ عروسہ نام ہے ڈرامے کا۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جی مگر یہ اچھی بات تو نہیں۔ شاپنگ کا مزہ ہی کرکرا ہو جاتا ہے جب تک ذہن سے یہ سب نکل نہ جائے
Top