یہ تو بچپن میں سیکھا تھا۔
اس سے بھی آسان ایک طریقہ ہے جس میں ہاتھوں کو بھی زحمت نہیں دینی پڑتی
30 دن ستمبر کے، اپریل، جون ، نومبر کے
باقی جو بچے ان کے 31 دن ہے سوائے فروری کے۔
ہے نا بہت آسان قدیر بھائی
آئے ہائے کوئی ایک مصیبت ہے۔۔۔۔۔
ہم کچھ دیر میں آپ کو بتا دیں گے کیسے تصویر پوسٹ کی جاتی ہے۔
ویسے ایک اور آسان طریقہ بھی ہے تصویر دکھانے کا۔۔ پروفائل میں جہاں اپنی تصویر لگائی ہے وہاں بھنگ کی لگا دیں۔ پھر تبدیل کر لیجئے گا۔
ہر مسئلے کا فوری حل۔۔۔۔