زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
محفل کی بارہ دری
اللہ پاک آسانیاں فرمائیں ۔ آمین ثم آمین
گُلِ یاسمیں
Post #74,276
اگست 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
عبرت کا نشان بن سکیں جب ان کی رسی کھینچ لی جائے۔ ظالماں دےظلم دی ا خیر ہو ندی ٹھاہ
گُلِ یاسمیں
Post #34,771
اگست 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جانے کہاں گئے وہ دن کہتے تھے تیری راہ میں پلکوں کو ہم بچھائیں گے تجھ کو نہ بھول پائیں گے :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #22,185
اگست 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خوب اچھے رنگوں کے گلاب کھلتے ہیں اگر کبھی کبھار پودوں کو چائے کی پتی والا پانی ڈالا جائے۔
گُلِ یاسمیں
Post #22,182
اگست 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
دھیان سے چائے پونی استعمال کر کے چائے کو چھانتے ہیں۔ مگر جو بالکل باریک سے پتی کے ذ رات رہ جاتے ہیں وہ اچھے نہیں لگتے
گُلِ یاسمیں
Post #22,181
اگست 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذرا چائے کو ایک طرف کرتے ہیں اور گلابوں کی بات کرتے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #22,179
اگست 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
رہ جاتی ہے جو پتی چائے ہی میں۔۔۔ بس وہ اچھی نہیں لگتی۔
گُلِ یاسمیں
Post #22,178
اگست 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
زیادہ پسند ہمیں اس لیے ہیں کہ چائے کے ساتھ چائے کی پتی بھی نہیں پینی پڑتی
گُلِ یاسمیں
Post #22,177
اگست 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
طریقہ ہمارا کچھ اس طرح سے ہے کہ ضروری محفل ہے۔ یہاں سے جب وقفہ کرتے ہیں تب تب گھر کے باقی کام نمٹا لیتے ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #34,769
اگست 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
صحیح کہہ رہے ہیں آپ۔ گھر کے کام بھی تو ضروری ہوتے ہیں جیسے ابھی ہمیں برتن دھونے ہیں۔ ویکیوم کرنا ہے۔ پودوں سے سوکھے گلاب کاٹنے ہیں۔ اور ساتھ ساتھ محفل پر بھی رہنا ہے :heehee:
گُلِ یاسمیں
Post #34,767
اگست 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
شاید آپ متفق نہ ہوں لیکن ہمیں ٹی بیگ زیادہ بہتر محسوس ہوتے ہیں کیونکہ کھلی پتی اگر چائے میں ہو تو اچھی نہیں لگتی۔ حالانکہ مزے کی زیادہ وہی ہوتی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #22,174
اگست 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
سیما آپا کہاں ہیں آج۔۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #34,765
اگست 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
زور زبردستی سے زیادہ بہتر ہوتا ہے آرام سے سمجھانا۔ ٹھیک کہا نا عاطف بھائی۔
گُلِ یاسمیں
Post #34,763
اگست 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ضرور بلائیے لیکن آپ کی آسانی کے لیے ہم ٹی بیگ کیچ کروا سکتے ہیں۔ وہ تو طوطوں کے لیے بھی آسان رہے گا
گُلِ یاسمیں
Post #22,172
اگست 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظاہر ہے کہ آپ کو چائے کی طلب تھی اس لئے چائے ہی کیچ کروانی ہے نا۔ اب خالی پتی پھینکنے سے تو رہے
گُلِ یاسمیں
Post #22,170
اگست 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غم کی بات یہ کہ بسؤلنگ کرتے بھی چائے پہنچانے کی کوشس کرتے،آپ نے کیچ نہیں کر پانا تھا
گُلِ یاسمیں
Post #22,168
اگست 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فکر ہی نہ کریں بھائی۔ ہم آئندہ بھی قدر کریں گےثمرین کی۔
گُلِ یاسمیں
Post #22,167
اگست 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قسمت میں نہ تھی ہمارے والی چائے ورنہ اس کی تصویر ہی شئیر کر دیتے عظیم کے لئے
گُلِ یاسمیں
Post #22,165
اگست 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گل بنا لائی نا تین کپ غلطی سے۔ دو ہمارے ایک ثمرین بٹیا کا۔
گُلِ یاسمیں
Post #22,162
اگست 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
مگر چائے تو ہم اپنے لئے بنا رہے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #22,160
اگست 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top