نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    گڑ گاڑی سے گرا ۔۔ مگر کہاں گرا۔۔ کسے معلوم
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واہ جی ۔۔ گڑ سے قلفی بنانے کی کوشش میں لڑی الٹا دی :rollingonthefloor:
  3. گُلِ یاسمیں

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    ہم سوچ رہے ہیں کہ ۔۔۔ نہ ہی سوچیں تو اچھا ہے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    لفظوں کی زنجیر۔۔۔۔

    اب پھر سے شروع کرتے ہیں آپا تیز ت۔ ی ۔ز کسی بھی ایک حرف سے چار حرفی لفظ بنائیے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    وہی تو دیکھنا ہے کہ بھنگ اصلی ہے یا نقلی۔۔۔
  6. گُلِ یاسمیں

    لفظوں کی زنجیر۔۔۔۔

    حروف تو چار ہیں لیکن پیاری آپا رحل کے تینوں حروف میں سے کسی ایک حرف سے لفظ بنانا ہے۔ :love:
  7. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کیا آلو، پیاز بیسن کا انتظام کریں اور بھنگ کے پکوڑے بنائیں عبدالصمدچیمہ بھائی
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں اس طرح والا ٹونا نہیں۔۔۔ بس ایویں عادت سی بن گئی ہوئی۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صلاح یہ ہے کہ پریشان نہ ہوں ۔ ذہن کو پرسکون رکھنا ، بہت ساری الجھنوں سے نمٹنے میں یکسوئی فراہم کرتا ہے۔ اللہ پاک آپ کو الجھنوں سے نکالیں اور سکھ و چین والی زندگی صحت و عافیت کے ساتھ عطا فرمائیں آمین
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیں جی ابھی مراسلہ لکھ کر پوسٹ کرتے ہوئے ہمارے ذہن میں آیا تھا کہ کچھ ایسا ہی ملتا جلتا سوال آئے گا۔ ہاں جی ایسا ہی ہے کہ تین کا فگر ٹونا ہی ہے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طریقہ یہی ہوتا ہو گا نا کہ جو بھی شاعرانہ کلام آپ نے تحریر فرمایا ہے ۔۔ اسی میں سے کچھ پیش کر دیتے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کتنی منگوائیں گے؟ تین سے کم پہ ہم نے بولنےپہ آمادہ نہیں ہونا۔ آزما لیجئیے :D
  13. گُلِ یاسمیں

    مراسلہ میٹر

    تعداد: 20182 تاریخ: 21 اگست 2022 وقت : 11:38 بمطابق ڈنمارک
  14. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ مشاعرہ 2022

    نہار منہ سات دانے بادام جو رات کو پانی میں بھگو کر رکھ چھوڑے ہوں۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فکر نہ کریں بھائی ۔۔۔اب ہم چپ۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عاطف بھائی کیا وہ خوشی سے برداشت کرنے والی مصلحت اس لئے ہوتی ہے کہ اگلی بار کے لئے ثمرین چائے بنانے سے انکار ہی نہ کر دیں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بس اے بہار کے سورج بڑھا نہ قہر کا رنگ جلا گئی ہے تیری دھوپ میرے شہر کا رنگ یہ احتجاج بجا کہ تیز تھی بارش ! یہ مانا ہے کہ کچا ہے اپنے شہر کا رنگ
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طبیعت نہ چاہنے کے باوجود کبھی چائے پی آپ نے؟
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھائی ہی آ کر سزا کا فیصلہ کریں گے بس آپ تیار رہیے سزا بھگتنے کو۔
Top