نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    مانگی ہے جان آپ نے ایمان لیجئے - عبدالرفیق

    بالکل عاطف بھائی ہمارے ذہن میں بھی یہی آیا تھا دل چیز کیا ہے آپ میری جان لیجیے بس ایک بار میرا کہا مان لیجیے
  2. گُلِ یاسمیں

    ایک صبح از قلم نیرنگ خیال

    کہلاتا تو انصاف ہی ہے مگر تب تک مظلوم اپنی قسمت سمجھ کر سمجھوتہ کر چکا ہوتا ہے یا پھر ہتھیار اٹھا کر خود بھی ظالم بن جاتا ہے
  3. گُلِ یاسمیں

    مانگی ہے جان آپ نے ایمان لیجئے - عبدالرفیق

    بہترین شراکت۔ سلامت رہئیے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قبول ہی کرنا ہو گی اب یہ مجبوری ورنہ انتظار تھا بہت۔
  5. گُلِ یاسمیں

    تاسف گلوکارہ نیرہ نور صاحبہ کا انتقال

    إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ بے شک ہم سب کو لوٹ کر اسی کے پاس جانا ہے۔ دعا ہے کہ اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائیں اور اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں۔ آمین
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل کا ایک سوال کہ کل مشاعرے میں آپ کا نام پکارا گیا لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ل سے لٹو لکھ دیتے ہیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگر "و " کو کہاں چھوڑ آئے۔۔۔ جی ان شاء اللہ استقامت سے منہ نہ پھیریں گے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ مگر بتا دیں ہم کہ اچھی بات نہیں لڑی کی گنگا الٹی بہانا ۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آ جائیے جلدی سے عاطف بھائی۔۔۔ ایسانہ ہو کہ ہماری نیت بدل جائے تیسرے کپ کے لئے :ROFLMAO:
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلے تین پیتے تھے مگر اب دو پیا کریں گے۔ ہمارا تیسرا کپ ثمرین کو دے دیحئے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹال مٹول مت کیجیے ثمرین آج ہمارے لئے چائے بنانے میں۔اردو محفل کی سترھویں سالگرہ کا عالمی مشاعرہ منعقد ہونے کے ساتھ ہی چائے کا عارضی وقفہ ختم ہونے کا اعلان کر رہے ہم۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثواب کا کام ہو جائے گا یہ تو۔۔۔ لیکن یہ تو بتائیے کہ آنسوؤں کے اس دریا کا نام کیا رکھا جائے گا
  14. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    محفل اختتام کی طرف جا رہی ہے۔ نظامت کے فرائض بہت اچھے انداز میں نبھاتے ہوئے حسن محمود جماعتی کہتے ہیں معزز شرکاء اپنے دلوں کو تھام کر بیٹھئیے ۔ ہم اپنی آج کی اس بزم کے اختتام کی طرف جا رہے ہیں ۔ اور میں جس انتہائی معزز، مکرم ، محترم شخصیت کو دعوت دینے جا رہا ہوں ۔ وہ ہماری اردو محفل کی ہر...
  15. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    ہمارے محترم بھائی سید عاطف علی بھی تشریف لا چکے ہیں اور انھیں دعوت دی جا رہی ہے کہ اپنا کلام پیش کریں ۔ اف۔۔۔ یہ کیا۔۔وہ تو موجود نہیں کلام پیش کرنے کو۔ ایسا کیسے؟ ابھی تک تو یہیں تھے۔ اور اب محمد خلیل الرحمٰن بھائی کو پکارا جا رہا ہے۔۔۔ لو جی ایک اور غیر حاضری نوٹ کر لی گئی۔ منتظمینِ محفل...
  16. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    اب تشریف لاتے ہیں آج کی محفل کے سینئیر شاعر عرفان علوی اور اپنا کلام پیش کرتے ہیں۔ سامعین اکرام کو سلام اور آداب کے ساتھ ساتھ منتظمین کو عالمی مشاعرہ کے انعقاد پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ اور اب خوبصورت بزم میں اپنا خوبصورت کلام پیش کرتے ہوئے تکتا ہوں جو یہ غور سے ہر اک کھنڈر کو میں دراصل...
  17. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    اور اب آتے ہیں محفل کے ایم بی بی ایس معالج اور نوجوان شاعر۔۔۔ اس وقت ڈیوٹی پر موجود ہیں مگر عالمی مشاعرہ کو اپنے کلام سے رونق بخشنے کے لئے کچھ قیمتی وقت نکالا ہے۔ آتے ہیں عاطف ملک اپنے کلام کے ساتھ بکاہ و نالہ و شیون پہ اختیار نہ ہو کسی کے ہجر میں یوں کوئی بے قرار نہ ہو لبوں پہ تذکرہ، دل میں...
  18. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    جس وقت یہ مراسلہ کیا، تب انتظار کی گھڑیاں گن رہے تھے کہ کب مشاعرہ شروع ہو۔
  19. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    اور اب آتے ہیں محمّداحسن سمیع :راحل بھائی۔۔۔ اپنا خوبصورت کلام پیش کرتے ہوئے ایک قطع پرواز کی مستی میں فراموش ہوا یہ اک حد سے جو گزرے وہ گرا کرتا ہے آخر اب کون سا غم ،کیسا فسوں ،کیسا تاسف؟ قسمت کا لکھا پورا ہوا کرتا ہے آخر بہت زبردست راحل بھائی میں تیرے عشق میں ہوں ڈوب کر بھی تشنہ لب کسی کی...
  20. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    اور اب تشریف لاتے ہیں تالیوں کی گونج میں ہمارے اچھے والے بھائی یاسر شاہ دیکھئیے کیا پیش کرتے ہیں ارشاد فرمائیے بستی بستی گاؤں گاؤں رب سے لگا کر لو چلئیے ان کو اپنا کر چلئیے اور خود بھی ان کے ہو چلئیے راہِ طلب میں چلتے رہنا ، کام ہے اپنا سو چلئیے وہ نہیں ملتے تو کیا غم ہے، آپ تو خود کو کھو...
Top