نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    صبح بخیر!

    صبح بخیر
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ابھی تک کسی نے اس لڑی کو آگے نہیں بڑھاہا۔ ہم پھر سے آ گئے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی آج پھر ہمارے ہاتھ میں ہے۔ کیا کہنے ہیں گل یاسمیں کے :)
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یوں ایک دور ختم ہوا۔ اگلے دور کی ابتدا کون کرے گا۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل نے جو موقعہ ملا، اس کا ذکر کر دیا۔ بے شک روز تو نہیں ہوتا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وجی کے لئے ہماری طرف سے بھی بہت ساری دعائیں خیر و عافیت والی۔ اللہ پاک قبول فرمائیں آمین
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میم دو ہمارے حصے آئے صبح سویرے۔ ان کے نام پہ صدقے جن کے نام میں ہیں دو میم محمدؐ آپ پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مگر وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ تو سنتے جائیے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    لاريب اخلاص آجائیں یا کہ سر لگا کر بلائں۔ مکمل ہی غائب ہیں آپ۔
  10. گُلِ یاسمیں

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    الحمد للہ ٹھیک۔۔ مصروف مصروف کچھ۔ حال چال پر بھی اللہ پاک کا بہت کرم۔ فرصت ملے تو لگایا کیجئے چکر۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گل کو تو بس شعر سننا ہے اب عاطف بھائی کی پسند کا جو کہ ان کا ذاتی ہو اور گ سے شروع ہوتا ہو۔ :dancing:
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمیں لگتا ہے کہ آپ نے بری لکھنا تھا مگر بڑی لکھ گئے عاطف بھائی۔
  13. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اصلی سیاستدان نے سن لیا تو برا مان جائے گا :) جو عالمی مشاعرہ 2022 سن چکے ہیں وہ ایسی غلطی ہر گز نہ کریں گے بلکہ سمجھیں گے کہ سال میں دوسرا مشاعرہ ہونے کو ہے۔ ان شاء اللہ ایسا ہی ہوا کرے گا علی وقار بھائی اور محمد عبدالرؤوف بھائی کی کوششوں اور شعراء اکرام کی شمولیت سے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اس سے ہمیں تو وہی بول یاد آئے رو رو کٹی اتوار :) :)
Top