زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یعنی کہ ٹکٹ بھجوا رہے ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #22,722
ستمبر 4، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گُلِ یاسمیں
Post #22,720
ستمبر 4، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
پہلے یہ بتائیں بل آپ کی جیب سے جائے گا نا؟
گُلِ یاسمیں
Post #22,717
ستمبر 4، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
تو پھر لڑائی بھی خیالی ہی ہوگی
گُلِ یاسمیں
Post #22,714
ستمبر 4، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹی کب بنا کر لائیں گی ثمرین
گُلِ یاسمیں
Post #22,712
ستمبر 4، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ثابت کرنا ہو گی عاطف بھائی اب آپ کو اپنی بہا دری۔ اب تو رؤف بھائی نے چیلنج کر دیا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #22,711
ستمبر 4، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جانے دیں کرکٹ کا ذکر۔ ٹائم ہی نہیں ملا۔ خود ہی ادھر سے ادھر گیند جیسے لڑھکتے پھر رہے تھے مہمانوں کی خاطر تواضع میں
گُلِ یاسمیں
Post #22,710
ستمبر 4، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چلیں جی روؤف بھائی اب دیکھئے آ کر۔ میدان خونخواری سجنے کو ہے
گُلِ یاسمیں
Post #22,708
ستمبر 4، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
حیرت ہے کہ عاطف بھائی نے رسی مضبوط لانے کا کہہ دیا۔ شاید شیر کو باندھنے کی ذمہ داری آپ پر ڈالیں گے
گُلِ یاسمیں
Post #22,704
ستمبر 4، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خیر ہو آپ کی۔ کیا ہی گہری نظر سے پڑھا ہمارا جواب۔ لیکن اندر کی بات سمجھیں کہ ہم نے عاطف بھائی جو مفت کا مشورہ دیا ہے یہ۔
گُلِ یاسمیں
Post #22,702
ستمبر 4، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
درندے نے اگر درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حملہ کر دیا تو؟
گُلِ یاسمیں
Post #22,701
ستمبر 4، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون کس کو مس کررہا ہے 15
بہت اچھا کیا۔ ایویں تو سیانے نہیں کہتے کہ آنکھیں کھول کر رکھنی چاہئیں۔ سیما علی آپا ہم آپ کے کوفتوں کو بین الاقوامی شہرت دے رہے ہیں۔ ہمیں دو کوفتے زیادہ دیجئیے گا۔
گُلِ یاسمیں
Post #2,862
ستمبر 4، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
رسی سے باندھیے گا پہلے۔ ورنہ بھاگ جائے گا
گُلِ یاسمیں
Post #22,697
ستمبر 4، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صحیح کہا۔ جیسے ہی شیر آیا آپ کو آواز دیں گے ۔
گُلِ یاسمیں
Post #22,695
ستمبر 4، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سمجھ گئے۔ اب پہنا کریں گے
گُلِ یاسمیں
Post #22,694
ستمبر 4، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
شکریہ کے ساتھ ان سے کہیں گے کہ ہمیں کچھ مردانہ وار کرنے کو کام دیجئے، انھیں آپ ہی۔۔۔ بد تمیزی تو نہ ہو جائے گی نا۔
گُلِ یاسمیں
Post #22,693
ستمبر 4، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طلائی چوڑیاں پسند نہیں اور کانچ کی ٹوٹ جاتی ہیں اس لئے ابھی نہیں پہن رکھیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #22,689
ستمبر 4، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون کس کو مس کررہا ہے 15
ظفری بھائی۔۔ سیما آپا اپنے اسپیشل کوفتے کھلانے کے لئے گروپ بنا رہی ہیں۔آ ہی جائیے پاکستان۔
گُلِ یاسمیں
Post #2,860
ستمبر 4، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عاطف بھائی شیر آ گیا تو مقابلہ کریں گے نا ۔ ہم نے کون سا ہاتھوں میں چوڑیاں پہن رکھی ہیں :dancing:
گُلِ یاسمیں
Post #22,687
ستمبر 4، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مراسلہ میٹر
تعداد : 21152 تاریخ: 4 ستمبر 2022 وقت: 13:15 بمطابق ڈنمارک
گُلِ یاسمیں
Post #1,357
ستمبر 4، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top