نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم نے ابھی ابھی جلیبیاں کھائیں کافی مہینوں بعد۔ الحمد للہ
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واہ زبردست۔۔ آج تو صبح سے چائے پی ہی نہ تھی۔ اچھا ہوا چائے کی دعوت دے دی ہمیں
  3. گُلِ یاسمیں

    تاسف عبدالقیوم چوہدری صاحب کی والدہ کا انتقال پُرملال

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائیں اور لواحقین کو صبر عطا فرمائیں۔ آمین
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مزے کا نام ہو جائے گا یہ۔ یعنی کہ شیر قورمہ کھایا جائے شیر مال کے ساتھ۔ اور پھر شیر خورمہ کھایا جائے
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نمک بعد میں ہمیں ہی صاف کرنا پڑنا بعد میں۔ ویسے امید لگی تو ہے تھوڑی سی۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یعنی کہ ہمیں پھنسانے کے چکر میں ہیں آپا۔ نمک سے تو کینچوے بھاگتے ہیں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹوٹکہ انھیں باہر بھیجنے کا ایک سمجھ آیا کہ جلتے چولہے پہ سرخ مرچیں چھڑک دیں
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثابت کر کے رہیں گے کہ ان شاءاللہ نمک کی جگہ نمک اور چینی کی جگہ چینی ہی ڈالیں گے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جانے انجانے میں جن بھائی کے لئے سرپرائز ہے دو گھنٹوں سے آ کر بیٹھے ہیں ۔ اور ہم اس کوشش میں ہیں کہ کسی طرح سے دوتین گھنٹے کے لئے چلے جائیں۔ ا ب یہ تو بعد ہی میں معلوم ہونا کہ ان کی چھٹی حس نے کپیں خبردار تو نہ کر دیا تھا انھیں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈگمگا دیا نا ہمارا دماغ۔ ۔ نہ جانے کیا لینے نکلے کچن سے کہ موبائل پہ نظر پڑ گئی اور دماغ سے کام ہی غائب ہو گیا
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا رکیں ابھی بہت مصروف مگر آ کر نمٹیں گے آپ سے روؤف بھائی۔ سیما آپا زبردست ہے یہ والا بھی۔ کوئی اور یاد آیا تو بتائیے گا
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما علی آپا حاضر ہوں اور اپنا کام دکھائیں
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبر صبر۔۔۔ یہ چھری آلو پیازوں کے لئے ہے۔ بچنے کی صورت یہ ہے کہ کوئی اچھا سا برتھ ڈے سانگ تلاش کر دیجئیے
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غم نہ کریں آپا ۔ آج چھری ہمارے ہاتھ میں ہے صبح سویرے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہاں ہونا آپا کچن کے سوا۔۔۔آج بھی فی الحال چائے پینے کی فرصت نہیں ۔ ہمارے حصے کی ثمرین کو دے دیجئے تا کہ گول گپے بنانے میں ہماری مدد کرے
  16. گُلِ یاسمیں

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    ہم مس کر رہےخود کو ہی۔۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زندہ تو ہئں نا اگرچہ دیواروں پہ ٹھٹھڑی بیٹھی ہئں
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں لپیٹتے ہیں مگر پہلے بو کاٹا تو ہو لینے دیں
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واہ کیا خوب یاد دلایا۔ مگر سر محفل نہ پوچھ لیجئیے گا کہ کس کی یاد میں رکھا تھا :ROFLMAO: :ROFLMAO:
Top