نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈنڈےکے زور پہ کی جائے گی کیا زبردستی۔ روؤف بھائی کے علاوہ کس کو ایسی انہونی سوجھی ۔ نام تو بتائیے تا کہ اچھی طرح خبر لیں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زور زبردستی تو نہیں مگر لڑی الٹی چل پڑی
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاباش ۔ یونہی دئیے سے دیا جلاتے چلیں۔
  4. گُلِ یاسمیں

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    آپ کو معلوم ہے کہ آپ ہی کی بات ہو رہی ہے :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  5. گُلِ یاسمیں

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    پاکستان میں تو واقعی کوئی کسی کو نہیں پہچانتا
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے خان بھائی آپ کو تو اپنا قبول ہے قبول ہے کا وقت ہی یاد آنا ہے۔ ویسے آپ کا اندازہ درست ہے
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عرض کر رہے ہیں ڈھیروں مبارک۔ اللہ پاک قسمت اچھی کریں بچی کی۔ آمین
  8. گُلِ یاسمیں

    جھٹ پٹ انٹرویو

    اگلا سوال بھی کیا کیجئیے خان بھائی۔ ڈائری لکھتے ہیں؟
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا ہی بات ہے ہماری۔ پورے پچاس سموسے بنائے۔ ان شاء اللہ بہت دعائیں ملیں گی
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل نے غور کیا بھی ہوتا تو سوچ لینا تھا کہ ڈینش کبوتر ہیں یا پھر ڈینش فاختائیں :rollingonthefloor: :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے دیکھنے میں تو ایک جیسے ہی لگتے ہیں نا
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمارے ہاں فاختائیں آتی ہیں دانہ چگنے۔ مزے کی بات یہ کہ ہم انھیں ہمیشہ کبوتر سمجھتے رہے ان کے سفید رنگ کی وجہ سے۔
Top