نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطے سے کہا جائے میاں مٹھو چوری کھاؤ گے ۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا اب سارے الزام ہمارے سر پہ ہی آئیں گے۔ ۔ سانوں کی۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگر ہم نے تو کبھی باتیں نہیں سنائیں ثمرین کو۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ زبردست۔۔۔ پھر تو رینٹ دینے سے بھی بچ جاتی ہے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پاکستان پاکستان جیوے پاکستان
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلے تو یہ بات کلئیر کی جائے کہ یہ ثمرین محترمہ آخر کو ہیں کون۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیرت کا شدید جھٹکا لگا کل ہمیں بجلی کا بل دیکھ کر :atwitsend:
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خواہ مخواہ ہی ہماری مثال کو ایسا سمجھ لیا۔ آپ خود سوچئے کہ ایک ڈول چائے بھیجنے کے چکر میں ہماری جیب خالی ہو جانی۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈول بھرا چائے کا جرمانے کے طور پر ادا کر سکتے ہیں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا اس بات کا بھی دھیان رکھئیے کہ ہم کافی حد تک بھلکڑ بھی ہیں ۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردستی تھوڑی کی تھی۔ ویسے بھی اس وقت تک رس ملائی بنانے کے بعد فریج میں نہیں رکھی تھی باہر ہی پڑی تھی۔ دوسرے یہ کہ طبیعت خراب ہونے کا بعد میں معلوم ہوا تھا۔ وہ بھی دم اور دم کے چکر میں :ROFLMAO:
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کیا کہ ہمیشہ ایسا ہی کرتی ر ہوں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ آپ ٹھنڈی چیزوں سے پرہیز کریں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبیعت آپ کی پہلے ہی خراب۔ فالودہ نہیں اچھا آپ کے لیے
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ احتیاط سے کھائیں گے ورنہ صفائی خود ہی کرنی پڑنی ہے
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھائی غم نہ کیجئے گا کہ فالودہ ہمارے حصے میں آیا۔ آپ ثمرین کی چائے سے لطف اٹھائیے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فالودہ بھی اس بار ہمارا۔ بس اب جلدی سے کھا کر پیالی خالی کر کے غلیل سے نشانہ لگاتے ہیں
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی ہماری ہوئی
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کمال کے خیالات ہیں آپ کے۔ یقین کیجیے کل ہی ایک انڈین سیریل نکالا دیکھنے کو۔ پہلا ایپیسوڈ 2017 میں آیا تھا اور ابھی تک ڈرامہ چل رہا ہے۔ معلوم نہیں ساس بہو کا ہے یا کیساہے
Top