زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گل دیوانی تو نہیں جیو نیوز کی۔ بول پر بھی اکثر دیکھتے رہتے ہیں۔ لیکن آپ نے بہت دانشمندی سے جیو اور نیوز کو اکٹھا کیا
گُلِ یاسمیں
Post #22,489
ستمبر 1، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لازمی کوشش کرتے ہیں مگر ذرا دیر بند رکھنے کے بعد پھر سے ٹی وی آن کر لیتے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #22,488
ستمبر 1، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نہ منہ چھپا کے جیو نہ سر جھکا کے جیو غموں کا دور بھی آئے تو مسکرا کے جیو
گُلِ یاسمیں
Post #22,485
ستمبر 1، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
وحشت سی ہونے لگی ہیں خبرنامے سنتے دیکھتے۔ :cry:
گُلِ یاسمیں
Post #22,484
ستمبر 1، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہم بھی یہیں آپ کے ساتھ سیما آپا۔ اور چائے کا کپ سامنے۔
گُلِ یاسمیں
Post #22,483
ستمبر 1، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
برسات کے موسم میں برسات کیوں ہوتی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #22,480
ستمبر 1، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
پہلے زمانے کے ہیں یہ لوگ۔ یعنی ہمارے محفل پہ آنے سے پہلے کے۔ اس لئے ہم نہیں جانتے اتا پتا۔
گُلِ یاسمیں
Post #22,479
ستمبر 1، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خطا ہو جاتی ہے بھلکڑ ہونے کے سبب ورنہ ضرور دیا کریں دلاسہ کا اثاثہ
گُلِ یاسمیں
Post #22,472
ستمبر 1، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڈر کر بھاگ جاتا ہے خود ہی " ڑ" ہمیشہ
گُلِ یاسمیں
Post #22,470
ستمبر 1، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذ سے ذکر پر یاد آیا سوہنے نبیؐ دیا ذکرا میں بسم اللہ میرے نبیؐ دیا ذکرا میں بسم اللہ پڑھو لا الہ الا اللہ یا محمدؐ سرور صلی اللہ
گُلِ یاسمیں
Post #22,468
ستمبر 1، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
رہنے دیتے ہیں ہم ہمیشہ سائیڈ پہ " ژ " کو کیونکہ ہمیں ژ سے ژالہ کے سوا کچھ نہیں آتا۔
گُلِ یاسمیں
Post #22,467
ستمبر 1، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
زبردست عطاء اللہ جیلانی سلامت رہئے
گُلِ یاسمیں
Post #22,466
ستمبر 1، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
رہتی دنیا تک سلامت رہئے آپا صحت و تندرستی کےساتھ۔ آمین
گُلِ یاسمیں
Post #22,464
ستمبر 1، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
زور زبردستی کر کر ہارے مگر ہمارے ساتھ معاملہ الٹا ہے۔ صبح تو تر و تازہ ہوتی ہی ہے مگر جوں جوں شام ہوتی جاتی ہے خاص طور پر پڑھنے لکھنے یا اسٹیچنگ کے لئے تازہ دم ہوئے جاتے ہیں۔ ماشاءاللہ
گُلِ یاسمیں
Post #22,463
ستمبر 1، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
تو صاحبزادے سیکھنے لگے اردو۔ ما شاء اللہ
گُلِ یاسمیں
Post #35,195
ستمبر 1، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طبیعت نہ چاہ رہی ہو صبح سویرے فاکودہ کھانے کی تو کسی دوسرے طرتن میں ڈال جر فریج میں رکھئے اور اس پیالی کو ہماری غلیل کے نشانے پر۔
گُلِ یاسمیں
Post #22,458
ستمبر 1، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظاہر ہے بھائی کہ ہم اسی انتظار میں تو ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #22,457
ستمبر 1، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عاطف بھائی جلدی سے فالودے کی پیالی خالی کیجئے۔
گُلِ یاسمیں
Post #22,455
ستمبر 1، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غم نہ کیجئیے۔ کل نشانہ چوک گیا تھا ہمارا۔ آج پھر آزماتے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #22,454
ستمبر 1، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
بہت زبردست۔۔۔ سلامت رہئیے بھائی۔ لیکن دماغ کو یوں ننھا منا کہنے پہ ہمیں اعتراض ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,193
ستمبر 1، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
8 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top