نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیا مطلب؟؟؟؟ اب زبان کیا گھر میں رکھ جائیں ۔ اشاروں سے بولیں گے ہمیں آئس کریم کھانی ہے
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قینچی کو مگر تھوڑی دیر کے لئے سائیڈ پر رکھے جا رہے ہیں۔ گاڑی سے برآمد ہونے پر کہیں ہتھیار رکھنے کا الزام نہ آ جائے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فکر نہ کریں فالودہ کھانے نہیں جا رہے۔ آئس کریم کھانے جائیں گے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غائب ہونے لگے ہم دو گھنٹوں کے لیے انشاءاللہ پھر محفل جمتی ہے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عام طور پر یہ کہتے ہیں کہ چاند چڑھے گا تو ساری دنیا دیکھے گی ہم نے چاند کی جگہ سورج کر دیا۔ دماغ جو الٹا پایا ہے۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہوگیا سیما آپا کہ ساری پلاننگ آپ ہی کی ہے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طلوع ہوگیا سورج آسمان پہ۔ یہی مطلب ہے نہ اس کا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور ابھی کے ابھی سارے حساب چکتا کر دیتے اگر تھوڑی دیر مصروف نہ ہوتے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاید ہم دور کی پہلے سوچتے ہیں قریب کی بعد میں۔ دماغ جو الٹا پایا ہے
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سچ کہا روؤف بھائی آپ نے ورنہ تو ضیافتوں کا اہتمام کرتے کرتے تھکن ہوجاتی ہے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شکیل بھائی روز آیا کیجئے محفل میں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح کہا آپ نے۔ کہیں سے ہمیں نہ جانے کیوں کہیں رکھ کر بھولنا یاد آیا
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیر سے نوٹ کیجئیے نام گل، گل، گل، گل اور گلاب
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حسب حال ربع نامہ یا ثالث نامہ پیش کر سکتے ہیں روؤف بھائی۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھائی بھی کھائیں گے فالودہ۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فالودہ کھلوائیے تو بات بنے آپا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی دوسری بار آج کی تاریخ میں۔ :rollingonthefloor:
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثالث نامہ پیش کیا جائے تب ہی مانیں گے :ROFLMAO:
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    توبہ توبہ کس طرف ہمارا ذہن لگا دیا۔ کتنے کام پڑے سمیٹنے والے۔
Top