نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یعنی کہ ہم آئیں اور تبدیلی لائیں :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اور یہ دور بھی ختم ہوا۔ اگلا دور شروع کریں کیا؟؟
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بالکل بالکل۔ کل ہی ہم نے ایسا ارادہ کیا ہے کہ سیاست کا چلن سیکھ ہی لینا چاہیے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلے مزے سے چائے پیئں گے اس کے بعد لڑائی والی باتیں
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو کیا اب ہم آپ کو "ربع نامہ " والے بھائی پکارا کریں
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹوٹنے سے پہلے جوتی ہوتی ہے ٹوٹنے کے بعد جتی بن جاتی ہے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جاتے جاتے یاد آیا جوتی قصوری پیریں نہ پوری ہائے ربا وے سانوں ٹرنا پیا
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے بنانے جانے لگے تھے بھول ہی گئے۔ آتے ہیں پھر سے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حالانکہ دن رات محنت کرنے کے ساتھ ساتھ محفل پر حاضر بھی رہا جا سکتا ہے۔ آپ اور ہم بھی تو محنت کرتے ہیں مگر مجال ہے کہ محفل سے غائب ہو جائیں۔ اپنا آپ ادھورا لگنے لگتا ہے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیال کیا کئی بار کہ دارچینی کو اکثر لوگ بولنے میں دال چینی کہتے ہیں
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھیروں دن ہو گئے عبدالصمدچیمہ بھائی بھی نہیں آ رہے۔ اللہ جانے ان کی فوٹو کاپی والی مشینیں ٹھیک ہوئیں یا نہیں ابھی۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا کوئی بتائے اگر کسی کو معلوم ہو تو۔۔ روؤف بھائی کہاں ہیں۔ میدان جنگ تو سجایا جائے
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو پھر سنیے پانی رے پانی تیرا رنگ کیسا جس میں ملا دو لگے اس جیسا
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بلکہ کسی اور کو بھی چائے کی خواہش ہو تو بتا دیجیے
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اور نیا دور شروع کرنے کے ساتھ ہئ ہم کچن کی سمت چلے۔ دو پیالی چائے کے ساتھ واپس آتے ہیں اگر رب لایا
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یوں آسانی سے تھوڑی ٹوٹ جایا کرتے دل کے نازک آبگینے۔ ورنہ ہر طرف کرچیاں بکھری نظر آئیں
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہماری طرف سے سب کو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہی تو۔۔ ہم رو نے پہ آئیں تو دریا ہی بہا دیں شبنم کی طرح سے ہمیں رونا نہیں آتا
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب میں کر دیں نا۔۔۔ س کے بعد پھر س آ گیا
  20. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گل چلی آئسکریم والی گلی۔ اپنا خیال رکھیے گا۔ اللہ کے حوالے۔
Top