نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دوائی جس سے پہلے فٹا فٹ آرام آجاتا تھا چھینکوں کی صورت میں، اب اس سے نیند آ جاتی ہے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈسٹ الرجی سے بچنے کی کوئی اچھی سی ترکیب ہو یا کوئی علاج تو بتائیے۔ مگر کوئی یہ نہ کہہ دے کہ سانس لینا چھوڑ دوں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیریت سے ہیں آپ؟ بعد وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حاضر ہوتی ہے ابھی چائے ثمرین کے ساتھ۔ یا پھر ثمرین چائے کے ساتھ۔
  5. گُلِ یاسمیں

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    اللہ پاک جلدی سے میکائل کو صحت یاب فرمائیں آمین
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ساری تفصیل پوچھئے گا اور پھر نشر کر دیجئے گا محفل پہ تاکہ ہم بھی آگاہ ہو سکیں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شکر ہے کہ بس باتوں کی حد تک ہوتا ہے ورنہ اب تک آدم خور بن چکے ہوتے
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح کہہ رہے ہیں آپ۔ پتا نہیں کیوں ایسا ہوتا ہے
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور ہوں گے۔ ہم کسی سے کم ہے کیا :ROFLMAO: :ROFLMAO:
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین سے چائے منگوائیں آپ کے لئے عظیم یا پی چکے ہیں۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غزالہ کے لئے مگر کیوں نہ بنائیں؟
  12. گُلِ یاسمیں

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    سیما علی آپا
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی یہ رہی ہمارے ہاتھوں میں۔علیشا کے لئے فراک بنائیں گے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہاں ہیں آج سیما آپا۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گھرر گھرر گھٹا کی آوازہوتی ہے یا چکی پیسنے کی آواز جیسی ہے ؟
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن اس کے لئے ان کے دماغ کھوپڑی سے نکال کر ٹھیک کرنے پڑیں گے۔ بوٹ پالش چیری بلاسم سے؟ خوب چمکتے ہوں گے پھر تو۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگر چائے تو ملے گی نا جہاں بھی ہوئے۔ جہاں کو یہی جہاں سمجھا جائے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نانی تو ہم ایسی یاد کروائیں گے کہ نانی کو بھی نانی یاد آجائے گی۔ مقتدر حلقوں تک تو ٹھیک ہے لیکن میڈیا والوں کو بیچ میں کیوں لانا ہے۔ وہ تو آواز پہنچانے کا ذریعہ بنیں گے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہماری آواز دبانے کو جو کسی نے ہمارا مائیک بند کر دیا تو ۔۔۔ ہم نے لحاظ کوئی نہ کرنا کسی کا۔
Top