نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یعنی کہ واقعی؟؟
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بالکل ایسی ہی تو اچھی ہیں ثمرین۔ آپ کو ان کی پھرتیوں پہ کوئی شک نہیں ہونا چاہئے۔ کئی بار تو ہمارے فرمائش کرنے سے پہلے کی چائے حاضر کر دیتی ہیں اور پھر زبردستی پلاتی بھی ہیں۔ آگے آپ خود سمجھدار ہیں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زور زبردستی والے معاملات ہوتے بھی نہیں۔ ثمرین کو مگر انڈر ایسٹیمیٹ مت کیجئیے ورنہ عاطف بھائی خبر لیں گے آپ کی۔
  4. گُلِ یاسمیں

    گھر پر مچھلی خود ابالیے

    نہیں آملیٹ کھانے۔۔۔وہ بھی ہری مرچیں اور دھنئیے سمیت۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا بتائیے تو کام چور کیوں ہیں ثمرین۔وہ تو ہر روز سب کے لئے چائے بناتی ہیں۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جی تو ہماری طرف سے وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے میں سبز الائچی بھی ہو تو کیا ہی بات ہے
  8. گُلِ یاسمیں

    گھر پر مچھلی خود ابالیے

    شاید دانت کھٹے ہوتے ہوں گے۔ ویسے بھی اچھائی بیان کرنا زیادہ بہتر رہتا ہے۔ چاہے نصف ہی کیوں نہ ہو۔
  9. گُلِ یاسمیں

    گھر پر مچھلی خود ابالیے

    کیا یہی ترکیب خود سے کانٹا لگا کر پکڑی مچھلی پر بھی آزمائی جا سکتی ہیں؟ ذائقہ میں کوئی فرق تو نہ آئے گا؟
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دلی تمنا اس وقت تو چائے پینے کی۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    راحت ملے گی گرما گرم چائے پینے سے۔ ثمرین آج ہمیں چائے بنا ہی دیں تو جانیں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زوردار آواز میں السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ قبول کیجئیے سب
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب چلنا ہو تو چلئے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبیعت صاف ہو جاتی ہو گی پھر تو ایسے شیر کی
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھائی شیر ایسے کیوں ہوتے ہیں۔ بلی جیسے معصوم کیوں نہیں ہوتے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غنیمت سمجھا ہوگا پھر آپ نے کہ ہوجائیں نو دو گیارہ
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    للکارا ہی تھا شیر یا دھاڑا بھی تھا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مطلب کہ جعلی نوٹوں کی طرح ٹکٹ بھی جعلی ہوتی ہے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نا تو وہ سب کہانی تھی :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمیں منع نہیں کیا عاطف بھائی نے کہ مذاق میں نہیں لینا بات کو
Top