یہاں سب کا دن اچھا کیوں گزرتا ہے۔ کبھی بھی کوئی یہ کیوں نہیں کہتا کہ آج کا دن اچھا نہیں گزرا۔ آج کا دن تو باقاعدہ منحوس تھا۔:rollingeyes: صبح بارش میں بھیگتا دفتر پہنچا۔میٹنگ میں بھی اسی حلیے میں شرکت کی۔ گیلے بال ہونے کی وجہ سے سارے ہیئر سٹائل کا بیڑہ غرق ہو گیا۔:cool: اک کام میں دو دن سے پھنسا...