فارمولا ون کی الگ کہانی ہے۔ وہ ریس صرف ڈرائیور پر نہیں ہوتی۔ بلکہ پورا ٹیم ورک ہے۔ :) اس پر بعد میں روشنی ڈالی جائے گی۔ ذرا بائیک والے کام سے فارغ ہو لیا جائے :)
لورینزو تو کب کا چیمپئین بن چکا ہے۔ اب تو اگلی ساری ریسز بھی ہار جائے سیزن کی تو خیر ہے۔ :) اس پر لگتا ہے تجھے اک درس کی اشد ضرورت ہے...