مائیکروسافٹ آفس پکچر مینیجر میں فائل اوپن کریں تو اوپر آپشن ہوتا ہے ایڈٹ پکچرز۔ دائیں جانب پھر آپ کو ری سائز کا آپشن دکھائی دے گا، وہاں سے آپ پہلا آپشن چن لیں۔ اس کے بعد نیچے سٹیٹس بار میں اگلی تصویر اور یہی عمل دہرائیں اور پھر اگلی تصویر اور یہی عمل۔ یہ میں آج کل کرتا ہوں۔ میرے پاس ایک فری وئیر...