نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    بہت خوب ماشاء اللہ۔ مبارک ہو۔
  2. محمد تابش صدیقی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاباش۔ اسی طرح سیکھتے اور سکھاتے رہیں۔
  3. محمد تابش صدیقی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طور اس لڑی کا یہ ہے کہ حروفِ تہجی کی الٹی ترتیب سے پوسٹ کرنا ہے۔
  4. محمد تابش صدیقی

    ساغر صدیقی غزل: غم کے مجرم، خوشی کے مجرم ہیں

    شکریہ شاہ صاحب شکریہ ڈاکٹر صاحب
  5. محمد تابش صدیقی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غائب ہو گیا وہ جن۔ بوتل کھلی رہ گئی تھی۔
  6. محمد تابش صدیقی

    بلیغیات

    یہ ظلم نہ کریں. کچھ ہی تو لکھنے والے رہ گئے ہیں. وہ بھی بند کر دیں گے تو کیا بنے گا. اردو نثر تو ویسے ہی ونٹیلیٹر پر ہے.
  7. محمد تابش صدیقی

    دیوانِ ساغر صدیقی میں تو "دوستی" ہی ہے۔ :)

    دیوانِ ساغر صدیقی میں تو "دوستی" ہی ہے۔ :)
  8. محمد تابش صدیقی

    غیر معروف شعراء کے مشہور اشعار صابر علی سیوانی

    جزاک اللہ شاہ صاحب۔ بہت عمدہ اور معلوماتی مضمون ہے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    ساغر صدیقی غزل: غم کے مجرم، خوشی کے مجرم ہیں

    غم کے مجرم، خوشی کے مجرم ہیں لوگ اب زندگی کے مجرم ہیں اور کوئی گناہ یاد نہیں سجدۂ بے خودی کے مجرم ہیں استغاثہ ہے راہ و منزل کا راہزن رہبری کے مجرم ہیں مے کدے میں یہ شور کیسا ہے بادہ کش بندگی کے مجرم ہیں دشمنی آپ کی عنایت ہے ہم فقط دوستی کے مجرم ہیں ہم فقیروں کی صورتوں پہ نہ جا خدمتِ آدمی...
  10. محمد تابش صدیقی

    دشمنی آپ کی عنایت ہے - ہم فقط دوستی کے مجرم ہیں - ساغرؔ صدیقی

    دشمنی آپ کی عنایت ہے - ہم فقط دوستی کے مجرم ہیں - ساغرؔ صدیقی
  11. محمد تابش صدیقی

    تعارف چراغِ سحر ۔ صائمہ رمضان

    اردو محفل پر خوش آمدید.
  12. محمد تابش صدیقی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گھر میں تو اب قہوہ کا وقت ہوا چاہتا ہے.
  13. محمد تابش صدیقی

    بلیغیات

    کیا ان کو بلیغیات میں شمار کیا جا سکتا ہے یا یہ طویل ہیں؟
  14. محمد تابش صدیقی

    بلیغیات

    فلک شیر بھائی کی ایک اور پوسٹ یہ ایک کمرہ جماعت ہے... بیک وقت تنوع اور یکسانیت کا مظہر... ماضی کی گٹھڑیاں اٹھائے آئیڈیلسٹ، جنہیں جھیل کے اس پار کی سنہری دنیا کے لیے تن من دھن قربان کرنے کی لگن تھی، نہ رہی، کہ ایک ایک کر کے بت ٹوٹتے گئے،یا شاید خود بت ہو گئے.... اور یہیں حال میں جیتے سراسر زندہ...
  15. محمد تابش صدیقی

    بلیغیات

    فلک شیر بھائی کی چند دن پہلے کی پوسٹ مسافر پردہ ہٹا کر دیکھتا ہے... دھان اور سرسوں کے کھیت.... اندھیرے کی تنی چادر... کہیں کہیں ایک آدھ روشنی والے جھونپڑے... کوٹھے... ڈیرے... سحر طاری کرتا سکوت ... متحرک سواری پہ ہنستا سکون... آج شام شاعر نے سچی لگن کی جو کہانی سنائی، اس کا گداز... پھر حقیقت...
  16. محمد تابش صدیقی

    بلیغیات

    یعنی فیس بک یا ٹوئٹر پر ایک دو جملوں میں جو ہم اپنے نادر خیالات کا اظہار کرتے رہتے ہیں، ان کو بلیغیات کہا جا سکتا ہے؟
  17. محمد تابش صدیقی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگر یہ اتنی بری عادت بھی نہیں۔
Top